Official Web
Yearly Archives

2020

چینی صدر شی جن پھنگ کا سال نو کے موقع پر خصوصی پیغام

دو  ہزار اکیس کی  آمد پر چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے چائنا میڈیا گروپ اور انٹرنیٹ کے ذریعے  مختلف ممالک کے عوام کے لیے سال نو کے موقع پر نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ دو ہزار بیس  ایک غیر معمولی سال تھا۔انہوں نے کہا کہ…

چین میں انسداد غربت کا ماڈل دنیا کے لیے ایک قابل تقلید نمونہ ،عالمی ماہرین

بیجنگ کی روسٹ بطخ  نہ صرف چین بلکہ دیگر  میں بھیمشہور ہے۔ سنکیانگ کے ہوتان علاقے کی لوپھو کاونٹیکا شمار قومی سطح پر ایک غریب کاونٹی میں کیا جاتا تھا۔ 2017 میں بیجنگ اور ہوتان انسداد غربت میں ایکدوسرے کے شراکت دار بن گئے۔ بیجنگ کی مددسے …

چین میں کووڈ-۱۹ ویکسین کی مشروط مارکیٹنگ کی منظوری ،چینی رہائشیوں کو مفت فراہم کی جائے گی

چین کی میڈیکل پروڈکٹس ایڈمنسٹریشن نے چائنانیشنل فارماسوٹیکل گروپ یعنی سائنوفارم کی تیار کردہایک کووڈ- 19 ویکسین کو مشروط مارکیٹنگ کی اجازتدے دی  ہے ۔اس کا اعلان چین کی میڈیکل پروڈکٹسایڈمنسٹریشن کے نائب سربراہ چھین شی فے نے اکتیسدسمبر کو ایک…

چین اور یورپی یونین کے درمیان جامع دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدے سے متعلق مذاکرات کی تکمیل

تیس تاریخ کو چین اور یورپی یونین کے درمیان جامع دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدے سے متعلق مذاکرات مکمل کر لیے گئے ہیں۔اس پیش رفت کا اعلان چینی صدر شی جن پھنگ ،جرمن چانسلر اینگیلا مرکل ،فرانسیسی صدر ایما نوئیل میکرون ،یورپی کونسل کے صدر چارلس…

چین – یورپی یونین جامع دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدہ ،عالمی اقتصادی بحالی کے لیے اہم ترین پیش رفت

تیس تاریخ کو عالمی سطح پر ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے جب چین اور یورپی یونین کے درمیان جامع دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدے سے متعلق مذاکرات مکمل کر لیے گئے ہیں۔اس پیش رفت کا اعلان چینی صدر شی جن پھنگ ،جرمن چانسلر اینگیلا مرکل ،فرانسیسی صدر ایما…

یبٹ آباد شہر کراچی بن گیا ، چوری اور ڈکیتی کی ورداتوں میں مسلسل اضافہ

ایبٹ آباد (کرائم رپورٹر)ایبٹ آباد شہر کراچی بن گیا - تھانہ نواں شہر کی حدود میں چوری کی ایک اور بڑی وردات - نامعلوم چور بلال ٹاون میں گھر کے اندر داخل ہوکر چار لاکھ روپے کا قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے پولیس چوروں کو پکڑنے میں بری طرح…

ماہ سے سوا کروڑ یرغمال کشمیری پوری دنیا کی توجہ کے منتظر ہیں 71 ، سراج الحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت پاکستان کشمیر کی آزادی کے لیے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ç کی کشمیر پالیسی کا احیاءکرے ،17ماہ سے سوا کروڑ یرغمال کشمیری پوری دنیا کی توجہ…

زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بحریہ کی ایئر ڈیفنس یونٹس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا - ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحریہ کی ایئر ڈیفنس یونٹس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب…

پاکستان کی تعمیر،ترقی اور خوشحالی کیلئے اٹھائے گئے ہر قدم کو مضبوط کرنا ہوگا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سپی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے ملاقات کی ہے - عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ گلگت بلتستان میں آئی ٹی پارک سے بہت سی امیدیں ہیں اس طرز پر مزید پارکس کے…

حکومت کا 16 فروری کو نواز شریف کا پاسپورٹ کینسل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 16 فروری کو سابق وزیراعظم نوازشریف کا پاسپورٹ کینسل کردیں گے تمام ملکوں کے ویزے آن لائن کر یں گے ،پیپلزپارٹی سینیٹ انتخابات میں حصہ لے گی تو ضمنی میں بھی لے گی، یہ سارے لوگ…