Official Web
Yearly Archives

2022

نویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے تحت مغربی فلم ویک کا آغاز

30 دسمبر کو چائنا میڈیا گروپ اور چین کے صوبہ شان شی  اور صوبہ  فو جیان کی عوامی حکومتوں  کے زیر اہتمام نویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے ایک خصوصی ایونٹ مغربی فلم ویک کا باضابطہ طور پر آغاز ہوا۔  جس کی پہلی سرگرمی میں مشہور پوسٹر…

پیارے خرگوش کی جانب سے چینی نئے سال کو خوش آمدید

تقریبا 20 دن کے بعد  چینی قمری روایتی کیلنڈر کے مطابق  'خرگوش'  کا  سال  آ رہا ہے ۔  اس وقت چین کے مختلف شہروں کی سڑکوں  پر اور  شاپنگ مالز  میں خوبصورت سجاوٹی      ' خرگوش' اور دیگر اشیاء ہر طرف دکھائی دے رہی ہیں۔ ہر جانب جشن بہار جیسا…

چین کے علاقے سنکیانگ میں کاٹن کی پیداوار ملک کی کل پیداوار کا 90.2 فیصد

سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کی عوامی حکومت کے ترجمان شو گوئی شانگ نے 30 تاریخ کو  کہا کہ رواں سال سنکیانگ میں کپاس کی پیداوار  5.391 ملین ٹن تک پہنچ گئی، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 262,000 ٹن کا اضافہ ہے، اور یہ ملک کی کل پیداوار کا 90.2…

الزائیمر کی قابلِ بھروسہ تشخیص کرنے والا بلڈ ٹیسٹ

پٹسبرگ: الزائیمر اور ڈیمنشیا کی شناخت کرنے والے مروجہ ٹیسٹ میں اپنی خامیاں ہیں تاہم اب بین الاقوامی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نےخون کا نیا ٹیسٹ وضع کیا ہے جو قابلِ بھروسہ انداز میں اس مرض کی درست پیشگوئی کرسکتا ہے۔روایتی طور پر الزائیمر کی…

پلاسٹک کے کچرے سے بنے ایندھن سے چلنے والی گاڑی

میلان: (ویب ڈیسک) ایک اطالوی کارساز کمپنی برٹونی نے ایک نئی ’ہائپر کار‘ کا منصوبہ پیش کیا ہے جو پلاسٹک کے کچرے سے بنے ایندھن سے چلائی جائے گی۔برٹونی جی بی 110 کو چلانے کے لئے ’سلیکٹ فیول‘ استعمال کیا جاسکے گا، سلیکٹ فیول پلاسٹک کی بوتل…

شاہ رُخ خان کی فلم پٹھان کا گانا ’بےشرم رنگ‘ سجاد علی کے گانے کا چربہ نکلا

کراچی: بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی نئی فلم ’پٹھان‘ کا گانا پاکستانی گلوکار سجاد علی کے گانے کا چربہ نکلا۔پاکستانی گانے اور دھن چرانے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے بھارت نے ایک مرتبہ پھر اپنی آنے والی نئی فلم پٹھان میں…

دوسرا ٹیسٹ: مزید تین پاکستانی پلیئرز کو تجربے کیلئے بلانے کا فیصلہ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے مزید تین  پلیئرز کو تجربے کے لیے بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نوجوان پرفارمرز کو ایکسپوژر کے لیے ڈریسنگ روم شیئر کرنے کے لیے ٹیم کے ساتھ رکھا جائے گا۔…

بابر ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی، سلیکشن کمیٹی انہیں بھرپور سپورٹ کرے گی: شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے قومی کپتان اعظم کو ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سلیکشن کمیٹی انہیں بھرپور سپورٹ کرے گی۔شاہد آفریدی نے نیشنل اسٹیڈیم آکر دوسرے ٹیسٹ کے لیے وکٹ کا معائنہ کیا اور کیوریٹر سے…

عرب ممالک میں 130ملین افراد غربت کا شکارہیں : اقوام متحدہ

نیویارک :  اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن برائے مغربی ایشیا کے جاری سروے کے مطابق عرب ممالک میں 130ملین افراد غربت کا شکار ہیں۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سروے آف اکنامک اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ ان عرب ریجن میں کہا گیا…

خواتین کی ملازمت پرپابندی پرتنقید، طالبان حکومت کا ردعمل سامنے آگیا

کابل: خواتین کی ملازمت پرپابندی پرعالمی برادری کی تنقید پر طالبان حکومت کا ردعمل سامنے آگیا۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بیان میں کہا کہ شریعت میں روزگار کرنے کے اور بھی طریقے ہیں۔خواتین کو شرعی طریقے تلاش کرنا…