Official Web
Yearly Archives

2020

بجلی 1.6 پیسے فی یونٹ مہنگی ، جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 1 روپے6 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس سے غریب عوام پر 8 ارب 40 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا - چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں اتھارٹی نے سینٹرل پاور…

خیبرپختونخواکے شہروں کی ترقی کے حوالے سے اجلاس منعقد

پشاور (بیورو رپورٹ)خیبرپختونخواکے شہروں کی ترقی وتعمیر نو کے حوالے سے جاری محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا کی زیر نگرانی پر وگرام kpcipکے تحت خیبرپختونخوااسمبلی میں ایبٹ آباد کی ترقی وتعمیر کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جو اکتوبر…

نوازشریف کو مودی کا یارکہنے والوں نے کشمیر بھارت کو دےدیا ، مریم نواز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کی حکومت ہوتی ہے تو مودی خود چل کر آتا ہی، کمزور حکمرانوں کی وجہ سے ہی بھارت جیسا دشمن پاکستان پر وار کرتا ہی، وازشریف کو مودی کا یارکہنے والوں نے…

ی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد طبعی موت مرچکا , فردوس عاشق اعوان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد طبعی موت مرچکا ہی، شہزادے کے وار پر مولانا اور راجکماری کی سیاست آر پار ہوگئی - ان خیالات کا…

2019 میں چین کے جی ڈی پی کی کل مالیت 98651.5 ارب یوآن رہی، چین کاقومی ادارہ برائے شماریات

حال ہی میں ،چین کے قومی بیورو برائے شماریاتکے اعدادوشمار کی سالانہ رپورٹ ، وزارت خزانہ کے مالیاتی حتمیاکاؤنٹس اور متعلقہ محکموں کے سالانہ مالی اعدادوشمار کے مطابق ،چین کے اعدادوشمار کے قومی بیورو نے 2019 کے جی ڈی پی کے اعداد و شمار کی حتمی…

ماحول دوست ترقی کرنے والا چین ،دنیا کی پائیدار ترقی کے لیے بڑی قوت ہے

بائیس ستمبر دو ہزار بیس کو چینی صدر شی جن پھنگ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران اعلان کیا کہ دو ہزار تیس میں چین میں کاربن کا اخراج  نقطہ عروج پر پہنچ جائے گا اور دو ہزارساٹھ  تک چین کاربن نیوٹرل ماحول  کے ہدف کی تکمیل  کی کوششکرے…

چین دیہی ترقی کوجدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے پر عزم

چین میں دیہی ترقی کے حوالے سے حال ہی میں اختتام پزیر ہونے والی سالانہ مرکزی دیہی ورک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پھنگ نے واضح کیا کہ زراعت ،دیہی امور اور کسانوں کو درپیش مسائل کا حل چینی کمیونسٹ پارٹی کی اولین ترجیح ہے۔ورک…

پاکستان اور چین کے مابین منفرد نوعیت کے دوستانہ تعلقات دنیا کے لیے ایک مثال ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور چین نے دونوں ممالک کے  سفارتی تعلقات کی 7دہائیوں مکمل ہونے کے موقع پر پاک چین پارلیمانی اسپیکرز کی ورچوئل کانفرنس کی تجویز سے اتفاق کیا ہے ، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے…

ہزارہ میں 4526 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

ایبٹ آباد ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہزارہ کے تمام اضلاع سے 4526 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی اس وقت کورونا وائرس پورے پاکستان خصوصاً ہزارہ میں تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ سے ہزارہ بھر سے کورونا وائرس کے مریض ایوب ٹیچنگ ہسپتال آ رہے ہیں جس…

سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی مشتاق احمد غنی کا ڈی ایچ کیوایبٹ آباد کی اپ گریڈیشن پر کام تیز کرنے کی…

پشاور (بیورو رپورٹ)سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی مشتاق احمد غنی کی زیر صدارت ڈی ایچ کیوایبٹ آباد کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے اجلاس منعقدہوا - اجلاس میں محکمہ صحت کی جانب سے سپیشل سیکرٹری صحت فاروق جمیل،سپیشل سیکرٹری صحت عامر آفاق،ایم ایس،ڈی ایچ…