Official Web
Yearly Archives

2023

چین میں مہاجر پرندوں کے تحفظ کی کوششوں میں پاکستانی طالب علم کا اہم کردار

تائی یوآن (شِنہوا) موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی سائبیریا سے ہنس کے جھنڈ چین کے شمالی صوبے شنشی کی کاؤنٹی پھنگ لو میں دریائے زرد کے کناروں کی جانب ہجرت کرتے ہیں۔ یہ دلچسپ مظاہرہ بے شمارسیاحوں اور فوٹوگرافروں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ رواں…

دخترِ مشرق، شہید بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی آج منائی جا رہی ہے

دختر مشرق شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے سولہویں یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش میں جلسے کی تیاری جاری ہیں، اپنی لیڈر کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے کارکنوں اور  رہنماؤں کی گڑھی خدا بخش میں آمد جاری ہے۔ دخترِ مشرق کا لقب پانے والی بے نظیر بھٹو جن…

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سائفر کیس سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے دس، دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی کے سابق چئیرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت…

الیکشن کمیشن: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔یاد رہے کہ فروری 2024ء میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن تھا جس میں توسیع کر دی…

غیرقانونی افغانیوں کی واپسی جاری، مزید 1483 باشندے وطن چلے گئے

اسلام آباد:  پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 21 دسمبر کو مزید ایک ہزار 483 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، واپس جانے…

پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ اور سلیکٹرز شاہین آفریدی کی فارم سے پریشان

کراچی: پاکستانی ٹیم انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی حالیہ فارم سے پریشان ہے۔ قومی کرکٹر شاہین آفریدی مسلسل کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے تھکاوٹ کا شکار ہیں اس لیے اگر پاکستان آسٹریلیا کے خلاف میلبرن میں دوسرا ٹیسٹ بھی…

ترکیہ کا پاکستانیوں کے لیے ای ویزا جاری کرنیکا اعلان

انقرہ: ترکیہ نے پاکستانیوں کیلیے ای ویزا جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ترکیہ ای ویزا ایک الیکٹرانک سفری اجازت نامہ ہے جو ان پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو سیاحت یا کاروباری مقاصد کیلیے ترکیہ کا سفر کرنا…

الیکشن اب رکیں گے نہیں مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب میں موجود پاکستانی نژاد…

ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز پر پاک چین تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: چین کے نئے تعینات ہونے والے اکنامک کونسلر مسٹر یانگ گوانگ یوان نے نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے ملاقات کی۔کونسلر گوانگ یوان نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے کیے گئے مثبت اقدامات…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی

لاہور: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم سے حملہ ہوا، حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔"دنیا نیوز" کو واقعہ کی تفصیل بتاتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ہم لوگ اندر بیٹھے تھے تو زوردار دھماکہ ہوا، جیسے باہر آئے تو…