Official Web

انفرادی ایٹم کی حیرت انگیز تصویر جاری

شکاگو: امریکی سائنس دانوں نے انفرادی ایٹم کی حیرت انگیز تصویر جاری کردی۔ یونیورسٹی آف اِلینوائے-شکاگو اور اوہائیو یونیورسٹی میں قائم ایرگون نیشنل لیبارٹری کے سائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق میں انفرادی جوہر(ایٹم) کی خصوصیات کی حیران کر…

امارات کا اگلا خلائی مشن، سیارچی پٹی پر تحقیق کے لیے مخصوص

متحدہ عرب امارات: متحدہ عرب امارات نے مریخ کے کےمشن کی کامیابی کے بعد اب اس سے بھی دور نظامِ شمسی کی سیارچی پٹی کی تسخیر کا فیصلہ کیا ہے۔ اسی لیے سال 2028 میں ایک جدید خلائی جہاز ایسٹرائیڈ بیلٹ کی جانب روانہ کیا جائے گا۔ اس منصوبے میں…

وٹامن ڈی اور کیلشیئم سے خواتین اپنی ہڈیوں کو مضبوط بناسکتی ہیں

لندن: بالخصوص خواتین گٹھیا (اوسٹیوپوروسِس) کی زیادہ شکار ہوتی ہیں۔ لیکن اگر وہ ڈھلتی عمر سے ہی وٹامن ڈی اور کیلشیئم کو اپنی غذا کا لازمی جزو بنالیں تو اس سے ہڈیوں کی کمزوری، بھربھرے پن اور ٹوٹ پھوٹ سے بچ سکتی ہیں۔ جوڑوں کے درد کی شدید…

عالمی ذیابیطس کا نقشہ جاری، پاکستان سرِ فہرست شمار

کراچی: ذیابیطس کی بین الاقوامی فیڈریشن (آئی ڈی ایف) کے اعدادوشمار پر مبنی ڈیٹا کے مطابق پاکستان ذیابیطس کے ضمن میں دنیا میں پہلے نمبر پر آچکا ہے۔ آئی ڈی ایف کے اعدادوشمار آرورلڈ اِن ڈیٹا نامی ویب سائٹ پر جاری کئے گئے ہیں۔ ان…

امریکا کی دیوالیہ ہونے سے بچنے کے لیے آخری کوشش

واشنگٹن: امریکی کانگریس نے تاریخی ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے دو طرفہ قانون سازی کے ذریعے قرض کی حد کی معطلی کی منظوری دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ اور ایوان نمائندگان نے صدر جو بائیڈن کی حمایت کرتے ہوئے حکومت کے 31.4…

عثمان بزدار کا پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے دست برداری کا اعلان

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی۔ عثمان بزدار نے کہا کہ وہ فوج کے ساتھ کھڑے…

16 برس بعد 54 ارب قرضہ معافی پر ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بینکوں سے 54 ارب روپے قرض لے کر معاف کرانے والے 222 افراد کے خلاف ازخود نوٹس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ 7 جون کو 54 ارب روپے قرضہ…

میں کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا، پرویز الٰہی

لاہور: تحریک انصاف کے صدرچوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ میں کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو میں چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا اس سارے فساد کی جڑ محسن نقوی ہے یہ ظلم وہی کروا رہے ہیں۔ میں نے کسی پر کوئی…

’جیل میں کوئی زیادتی نہیں ہوئی‘، 9 مئی واقعات میں گرفتار خواتین کی تصدیق

9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں گرفتار خواتین نے جیل میں زیادتی کی خبروں کی تردیدکردی۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر خواتین نے تصدیق کی کہ ان سے کوئی زیادتی نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں جیل میں رکھنا ہی زیادتی ہے، کچھ…

چیف جسٹس اور جسٹس فائز نے تقسیم کا تاثر دور کردیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان اور دیگر ججز کی جانب سے سپریم کورٹ میں شجر کاری مہم چلائی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان اورجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مل کر سپریم کورٹ کے باغ میں پھولوں کے پودے لگائے۔ شجر کاری کے دوران چیف جسٹس اور جسٹس قاضی فائز…