Official Web
Yearly Archives

2021

چینی صدر شی جن پھنگ کا سال نو 2022ء کے موقع پر تہنیتی پیغام

کامریڈیز، دوستو، خواتین و حضرات السلام علیکم ۔سال  دو ہزار بائیس کی آمد آمد ہے۔ میں بیجنگ سے آپ کو نئے سال کی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ دو ہزار اکیس  کا جائزہ لیا جائے تو  پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک غیر معمولی سال  رہا۔  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا…

2021 ہوا رخصت،نیوزی لینڈ میں لائٹ شو کیساتھ 2022 کا آغاز

آکلینڈ:2021رخصت ہوا اور نیوزی لینڈ میں لائٹ شو کے ساتھ 2022 کا آغاز ہوگیا ہے۔نیوزی لینڈ میں 2022کا آغاز ہوگیا، نئے سال کو وارم ویلکم کیا گیا، آکلینڈ میں شاندار لائٹ شو کا اہتمام کیا گیا اور منچلوں نے خوب ہلہ گلہ کیا جبکہ آسٹریلیا…

شہباز شریف کے پاس دو ہی آپشن ہیں لندن جائیں یا جیل: فواد چوہدری

لاہور: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کے پاس لندن یا جیل جانے کے 2 ہی آپشن ہیں۔لاہور میں گورنرہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگومیں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کو لگتا ہے کہ وہ ڈوب رہے ہیں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح سال کا یادگار لمحہ ہے، بابر اعظم

لاہور: بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح کو سال کا یادگار لمحہ قرار دیدیا۔پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کپتان نے کہا ہے کہ 2021اچھا رہا،قومی ٹیم نے مثبت کرکٹ کھیلی،کھلاڑی چیلنج قبول کرتے رہے، مثبت سوچ اور مزاج…

اومیکرون؛ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں سماجی فاصلہ پھر لازمی قرار

ریاض: سعودی عرب نے کورونا کیسز بالخصوص اومیکرون ویرینٹ کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں پھر سے سماجی فاصلہ لازمی قرار دیدیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا کی نئی شکل اومیکروں کے عالمی پھیلاؤ اور ملک…

مارچ تک 3 کروڑ خاندان صحت کارڈ کی سہولت سے مستفید ہوں گے: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کارڈز ہماری حکومت کا بہترین اقدام ہے، مارچ تک 3 کروڑ خاندان اس سہولت سے مستفید ہوں گے۔گورنر ہاوس لاہور میں خصوصی تقریب کے دوران وزیراعظم نے صحت کارڈز کی باقاعدہ تقسیم کا آغاز کردیا۔ اپنے…

ٹانک اور میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 جوان شہید

ٹانک: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران مقابلے میں عصمت اللہ شاہین گروپ کے دو دہشت گرد دانیال اور شاہین عرف ذاکر ہلاک اور پاک فوج کے 4 جوان بھی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ٹانک کے علاقے کوٹ کٹ میں…

‏منی بجٹ سے 150 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں براہ راست اضافہ ہوگا: شیری رحمان

‏لاہور:  پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ منی بجٹ سے 150 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں براہ راست اضافہ ہوگا، عوام ان نااہل حکمرانوں کے چہروں کو یاد رکھے جو ان پر مہنگائی کے بم گرا رہے ہیں۔پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر…

بیان حلفی کیس؛ رانا شمیم اور صحافی بادی النظر میں توہین عدالت کے مرتکب قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل کو توہین عدالت کیس میں پراسیکیوٹر مقرر کرتے ہوئے بادی النظر میں رانا شمیم…

عمران نیازی نے آئی ایم ایف کے سامنے ہتھیارڈال دئیے،شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے معاشی جنگ میں آئی ایم ایف کے سامنے ہتھیارڈال دئیے۔پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدراور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا بیان میں کہنا تھا کہ حکمران ”سستے ترین“ اور عوام…