Official Web

یبٹ آباد شہر کراچی بن گیا ، چوری اور ڈکیتی کی ورداتوں میں مسلسل اضافہ

ایبٹ آباد (کرائم رپورٹر)ایبٹ آباد شہر کراچی بن گیا – تھانہ نواں شہر کی حدود میں چوری کی ایک اور بڑی وردات – نامعلوم چور بلال ٹاون میں گھر کے اندر داخل ہوکر چار لاکھ روپے کا قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے پولیس چوروں کو پکڑنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے متاثرہ شخص کی طرف سے تھانہ نواں شہر میں اطلاعی رپورٹ درج کرے تفتیش کا آغاز کردیا گیا اس ضمن میں زرائع نے بتایا ہے کہ ایبٹ آباد تھانہ نواں شہر کی حدود میں چوری کی ورداتوں میں کمی نہ آسکی تھانہ نواں شہر کی حدود بلال ٹاون میں نامعلوم چور معسود نامی شخص کے گھر اندر داخل ہوکر گھر کے اندر سے چار لاکھ روپے کے قیمتی سامان چوری کرکے رفوچکر ہوگئے پچہلے کئی دنوں میں ایبٹ آباد کے مختلف تھانوں کی حدود میں چوری اور ڈکیتی کی ورداتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہے پولیس چور پکڑنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے