Official Web
Yearly Archives

2018

مودی یا ٹرمپ کیلئے نہیں، پاکستان بچانے کیلئے دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہے، بلاول

ڈیووس: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چئیرمین بلاول بھٹو زداری کا کہنا ہے کہ ہمیں مودی یا ٹرمپ کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کو بچانے کے لیے دہشت گردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ کرنا ہے۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم اجلاس کے موقع پر جیو نیوز…

سی پیک خطوں اور تہذیبوں کو ایک دوسرے سے منسلک کرے گا، وزیراعظم

ڈیوس: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادری راہداری کا منصوبہ کئی ملکوں، خطوں اور تہذیبوں کو ایک دوسرے سے منسلک کرے گا۔ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم میں ’ ون بیلٹ ون روڈ کے اثرات‘ کے موضوع پر ایک نشست میں اظہار خیال…

زینب کو والدین سے ملوانے کے بہانے ساتھ لے کرگیا، ملزم کا اعترافی بیان

لاہور: قصور میں درندگی کا نشانہ بننے والی ننھی زینب کے قاتل عمران کا اعترافی بیان منظرعام پرآگیا۔زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم کے اعترافی بیان کی ویڈیو موصول ہوگئی ہے جس میں ملزم عمران نے اعتراف کیا کہ وہ زینب کو والدین سے ملوانے کے بہانے…

مفادات کی جنگ سے نکل کردہشتگردی کے خلاف اتحاد کی ضرورت:مودی

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تمام ممالک کو مفادات کی جنگ سے نکل کر دہشتگردی ،موسمی تبدیلی اور علاقائی سالمیت کے خطرات سے نمٹنے کیلئے اتحاد کی ضرورت ہے۔ڈیوئوس: ڈیوئوس میں ہونے والے عالمی اقتصادی فورم میں تقریر کے دوران…

داعش سمیت تمام دہشت گردوں کو خون کا حساب دینا ہوگا : ترک آرمی

ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوصی آقار نے کہا ہے کہ داعش، وائے پی جی اور پی کے کے سمیت تمام دہشت گردوں کو اپنے کئے کا بدلہ بھگتنا پڑے گا اور بہائے ہوئے خون کا حساب دینا پڑے گا۔انقرہ :  ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوصی آقار نے…

9 ہزار سال پہلے غار میں رہنے والی لڑکی کا چہرہ دوبارہ تیار

لاہور:  جدید ٹیکنالوجی کا کمال، سائنسدانوں نے نو ہزار سال پہلے غار میں رہنے والی 18 سالہ لڑکی کا چہرہ دوبارہ تیار کر لیا جو یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے عجائب گھر میں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔یہ ڈھانچہ 1993ء میں دریافت کیا گیا تھا۔…

دوسرا ٹی ٹونٹی ، قومی کرکٹ ٹیم کی بھرپور پریکٹس

دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست کی صورت میں قومی کرکٹ ٹیم کو سیریز سے بھی ہاتھ دھونا پڑیں گےآکلینڈ:  نیوزی لینڈ کیخلاف کل شیڈول دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے گرین شرٹس نے آکلینڈ کے میدان میں بھرپور ٹریننگ کی ہے، سرفراز الیون کیلئے یہ میچ فائنل…

عمران کو سیاست کا علم نہیں، مشرف، زرداری نے ملک کو نقصان پہنچایا: سعد رفیق

کوہاٹ:  وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے تقریب سے خطاب خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو سیاست کا علم نہیں، مشرف اور زرداری نے ملک کو نقصان پہنچایا، نظریہ ضرورت کے تحت فیصلے کرنے والے ججوں اور آمروں نے ملک کو ترقی نہیں کرنے دی۔…

ہمارے بچوں کی موت ہمیں سکھاتی ہے کہ ہم کتنی پستی میں گرچکے ہیں، نادیہ جمیل

لندن: قصور کی معصوم زینب کے ساتھ ہونے والی بہیمانہ زیادتی اور قتل کے خلاف آواز اٹھانے والوں میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ نادیہ جمیل پیش پیش رہیں۔نادیہ نے نہ صرف زینب کے قتل کی مذمت کی بلکہ احتجاجاً اپنے ساتھ ہونےوالے جنسی…

لیبیا میں کار بم دھماکوں میں 33 افراد ہلاک

لیبیا کے مشرقی شہر بن غازی میں دو کار بم دھماکوں میں کم از کم 33 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔لیبیا آبزرور کے مطابق پہلا دھماکا سلمانی کے علاقے میں بیت رضوان مسجد کے قریب ہوا جہاں مشرقی لیبیا کی بریگیڈ 210 کے جنگجوؤں کا آنا…