Official Web
Yearly Archives

2018

شوگر ٹیسٹ کے لیے کلائی کی پٹی ایجاد

سیؤل: خون میں شکر کی مقدار ناپنے کےلیے باریک سوئی سے خون کا ایک قطرہ بہا کر اس سے بلڈ شوگر کی مقدار معلوم کی جاتی ہے لیکن اب جنوبی کوریا کے ماہرین نے اس تکلیف کو دور کرتے ہوئے خون میں شکر کی مقدار ناپنے والی ایک کلائی پٹی تیار کی ہے جو…

سپریم کورٹ نے 24 منرل واٹر کمپنیوں کے پانی کی فروخت پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملک بھر کی 24 منرل واٹر کمپنیوں کے پانی کی فروخت پر پابندی لگا دی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران…

تربت: 200 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل

تربت: صوبہ بلوچستان کے شہر تربت میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں تقریباً 200 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے۔ ایف سی ہیڈکوارٹر تربت میں فراریوں کے ہتھیار ڈالنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان…

انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کو ہرا کر افغانستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

کرائسٹ چرچ: آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان نے میزبان نیوزی لینڈ کو 202 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ہیگلے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر…

پرچی کی کامیابی نے نیا حوصلہ دیا :حریم فاروق

اداکارہ ، پروڈیوسر اور ماڈل حریم فاروق نے کہا ہے کہ پرچی کی کامیابی نے نیا حوصلہ دے دیا ہے ۔ فلم جانان کے بعد پرچی میرے لئے چیلنج بن چکی تھی۔ملکی فلموں کی بیرون ممالک کی فلموں کے مقابلے پر شاندار کامیابی نے جدید سینما گھروں کو بھی نئی زندگی…

’’دنگل‘‘ کے بعد ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ نے بھی چین میں دھوم مچادی

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’’ دنگل‘‘ کے بعد ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ نے بھی چین میں دھوم مچادی۔بالی ووڈ کے نامور اداکار عامر خان کو مسٹر پرفیکشنسٹ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ وہ اپنا ہر کام بخوبی ادا کرتے ہیں اور اس…

آئٹم سونگ کی تعریف سمجھ نہیں آتی : صبا قمر

ماڈل و اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ بھارتی فلم ہندی میڈیم میں کام کرکے احساس ہوا تھا کہ پروفیشنل ازم کیا ہوتا ہے، جس کا صلہ فلم فیئر ایوارڈ میں سری دیوی و دیگر فنکاروں کے مدمقابل نامزدگی کی صورت میں ملا ۔آئٹم سونگ کی تعریف سمجھ نہیں آتی…

پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، چینی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی جس میں جہانگیر ترین، علیم خان، ڈاکٹر شہزاد وسیم،…

چترال میں گولن گول ہائیڈرو پاورپراجیکٹ سے بجلی کی پیداوارکا آغاز

چترال: گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوارکا آغاز ہوگیا۔چترال میں گولن گول ہائیڈرو پاورپراجیکٹ سے بجلی کی پیداوارکا آغازہوگیا، جس کے بعد شہرمیں 24 گھنٹے بجلی کی بلا تعطل فراہمی ممکن ہوگئی ہے۔ گولن گول ہائیڈروپاور پراجیکٹ کے…

ترکی کی جانب سے جرمن ٹینک استعمال کرنے کی مخالفت

شام میں کرد ملیشیا وائی پی جی کے خلاف جرمن ساختہ لیپرڈ ٹینک استعمال کرنے پر جرمنی کے سیاستدانوں نے تنقید کی ہے اور ترکی کو ہتھیاروں کی برآمد روکنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ سیاسی رہنماؤں کا مطالبہ ہے کہ اب ترکی کو جرمن ٹینک کی فروخت کے…