Official Web

2019 میں چین کے جی ڈی پی کی کل مالیت 98651.5 ارب یوآن رہی، چین کاقومی ادارہ برائے شماریات

حال ہی میں ،چین کے قومی بیورو برائے شماریاتکے اعدادوشمار کی سالانہ رپورٹ ، وزارت خزانہ کے مالیاتی حتمیاکاؤنٹس اور متعلقہ محکموں کے سالانہ مالی اعدادوشمار کے مطابق ،چین کے اعدادوشمار کے قومی بیورو نے 2019 کے جی ڈی پی کے اعداد و شمار کی حتمی مالیت کی تصدیق کی۔ حتمی تصدیق کے مطابق  2019 میں ،  جی ڈی پی کی کل  مالیت 98651.5 ارب  یوآن رہی ،  جس میں ابتدائی حساب سے 435 ارب یوآن کی کمی آئی ہے اور اس میں  ابتدائی حساب کے مقابلے میں 0.1 فیصد پوائنٹس کی کمی آئی ہے۔