Official Web

اسحاق ڈار کی ہجویری فاؤنڈیشن اور ٹرسٹ کے اکاؤنٹس جزوی طور پر بحال

اکاؤنٹ کی رقم فلاہی منصوبوں پر خرچ کی جاسکتی ہے: جج محمد بشیر اسلام آباد:  احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی ہجویری فاؤنڈیشن اور ٹرسٹ کے اکاؤنٹس جزوی طور پر بحال کر دیئے۔ عدالت کا کہنا تھا اکاؤنٹ کی رقم فلاہی منصوبوں پر خرچ کی جاسکتی…

افغان شہر جلال آباد میں غیرملکی این جی او کے دفتر پر حملہ، 11 افراد زخمی

کابل: افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ایک غیر ملکی این جی او ''سیو دی چلڈرن'' کے دفتر پر دہشت گردوں کے حملے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے صوبہ ننگرہار کے ترجمان آیت اللہ خوگانی کے حوالے سے بتایا کہ 'آج صبح 9…

پاکستان کے چیف جسٹس کی سکرٹ کے متنازع بیان پر خواتین سے معافی

پاکستان کے چیف جسٹس نے خواتین کی سکرٹ کے بارے میں بیان پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے ان الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو وہ اس پر معافی مانگتے ہیں۔ چیف جسٹس نے یہ ریمارکس عدالت میں زیر سماعت ایک مقدمے کی سماعت کے دوران دیے۔…

سردیوں کے پھل نارنگی میں چھپے بے شمار فوائد

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی فضا میں خشک پتوں اور نارنگی کی خوشبو پھیل جاتی ہے۔ وٹامن سی سے بھرپور یہ پھل جو صرف سردیوں میں ہی دستیاب ہوتا ہے اپنے اندر بےشمار فوائد رکھتا ہے۔آئیے دیکھتے ہیں اس پھل سے ہمیں کیا کیا فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔…

مردان کی اسماء کے قاتل 11 روز بعد بھی قانون کی پکڑ میں نہ آسکے

آئی جی خیبرپختونخوا نے پنجاب حکام سے رابطہ کر لیا جبکہ جے آئی ٹی میں ایک ماہر نفسیات کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔مردان:  اسماء قتل کیس 11 ویں روز میں داخل ہوگیا لیکن ملزم قانون کی گرفت میں نہ آسکا۔ فرانزک رپورٹ تاحال موصول نہ ہوئی۔…

فوائد سے بھر پور ایلو ویرا

ایلوویرا جسمانی توانائی میں اضافے کے ساتھ ساتھ جلد کی شادابی اور رعنائی میں بھی بھرپور اضافہ کرتا ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ ایلوویرا کا عرق، پانی یا گودا دنیا کی محفوظ ترین غذاؤں میں سے ہے، جس میں وٹامن سی اور کئی دوسرے معدنیات پائے…

زینب کیس؛ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا آج سے روزانہ سماعت کا حکم

بہاولپور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے زینب قتل کیس کی روزانہ سماعت کا حکم دے دیا ملزم عمران کے خلاف انسداد دہشت گردی کی عدالت میں آج پہلی سماعت ہوگی۔بہاولپور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے…

انڈر 19 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کو ہرا کر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

کرائسٹ چرچ: آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے کوارٹر فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا…

فلم کی ہدایتکارہ بننا چاہتی ہوں : سونم کپور

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ میں فلم کی ہدایتکارہ بننا چاہتی ہوں لیکن اس وقت بہت زیادہ کام کر رہی ہوں ۔ اچھے اور معیاری کام سے پیچھے ہٹنا مشکل فیصلہ ہے ۔ممبئی :  داکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ میں فلم کی ہدایتکار بننا…

فٹ بال ورلڈ کپ کی جگمگاتی ٹرافی دنیا کی سیر کو نکل پڑی

ئندہ سال روس میں شیڈول فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی نے لندن سے اپنے سفر کا آغاز کردیا جو دنیا کے 6 براعظموں کے 51 ممالک اور 91 شہروں کا دورہ کرے گی۔لندن : ٹرافی کے سفر کیلئے سجائی گئی تقریب میں ورلڈ کپ 1966ء کی فاتح انگلش ٹیم کے عظیم کھلاڑی…