Official Web

وزیراعظم کا نیوزی لینڈ کی ہم منصب کو فون، کرائسٹ چرچ واقعے پر اقدامات کو سراہا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس میں انہوں نے کرائسٹ چرچ واقعے کے بعد کیے گئے اقدامات کو سراہا۔وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی ہم منصب جسینڈا آرڈرن کو ٹیلی فون کیا اور…

دنیا کو بھارت کے دہرے معیار کا نوٹس لینا ہوگا، وزیرخارجہ

سلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت او آئی سی میں نشست تو چاہتا ہے لیکن مسلمانوں کی بات کرتے ہوئے ان پر سکتہ طاری ہوجاتا ہے جب کہ کرائس چرچ کے افسوسناک واقعے میں بھی بھارت کی مذمت میں مسجد ومسلمان کا ذکر نہیں ہے۔…

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرلی

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرتے ہوئے اسے کراچی میں کام کرنے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی۔  عدالت عظمیٰ نے بحریہ ٹاؤن کی جانب سے 460 ارب روپے جمع کروانے کی…

سافٹ ڈرنکس کا بے تحاشا استعمال ناگہانی موت کا پیغام، تحقیق

ارورڈ: ہر روز ایک سے زائد سافٹ ڈرنکس پینے والے افراد خبردار ہو جائیں کہ یہ عادت ان کیلئے وقت سے پہلے جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ سائنس دانوں‌ کا مشورہ ہے کہ لوگ فوری طور پر سافٹ ڈرنکس کا استعمال ترک کر کے اسے پانی سے تبدیل کر دیں تا کہ ان…

کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا کرنے والی چند عادات

لاہور:  عالمی ادارہ صحت کے مطابق کینسر سے خود کو بچانے کیلئے کوئی جادوئی گولی تو موجود نہیں مگر آپ اس کے خطرات کو کم کر سکتے ہیں۔ اس مرض کا باعث بننے والی چند عادتوں کے بارے میں جانیں جن کو بدل کر آپ اس مرض سے بچ سکتے ہیں۔جسمانی وزن کو…

بلاول کی پتلی تماشے کے عالمی دن پر وزیراعظم کو ٹوئٹر پر مبارکباد

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پتلی تماشے کے عالمی دن پر وزیراعظم عمران خان کو کٹھ پتلی قرار دے کر مبارکباد دے دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے پتلی تماشے کے عالمی دن کو وزیراعظم عمران…

قابل ضمانت مقدمے میں عدالت ضمانت مسترد کرہی نہیں سکتی، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے قابل ضمانت مقدمے میں درخواست مسترد کرنے پر ماتحت عدلیہ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابل ضمانت مقدمے میں عدالت ضمانت مسترد کرہی نہیں سکتی۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست ضمانت…

جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے باضابطہ علیحدگی کا اعلان

لاہور: جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔جماعت اسلامی نے متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے، اور قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے متحدہ مجلس عمل کی قیادت کو فیصلے سے…

مشال قتل کیس کے مزید 2 ملزمان کو عمر قید کی سزا

پشاور: انسداد دہشت گردی عدالت نے مشال قتل کیس کے 4 ملزمان کا فیصلہ سناتے ہوئے دو کو عمر قید اور دو کو بری کردیا۔   عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے قتل کیس میں عارف خان اور اسد کاٹلنگ کو عمر قید کی سزا سنا دی جب کہ ملزم صابر مایار اور اظہار…

نیوزی لینڈ میں نیم خودکار اسلحے پر پابندی، واپسی اسلحہ کیلئے بھی اسکیم کا اعلان

ویلنگٹن: کرائسٹ چرچ سانحے کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے نیم خود کار اسلحے پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے لوگوں کے پاس پہلے سے موجود اسلحہ  کی واپسی کے لیے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم جیسنڈا…