Official Web

بھارت ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کا غلط استعمال کرتا ہے، میکال ذوالفقار

کراچی: اکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے بھارتیوں کی پول کھولتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کا منفی اورغلط استعمال کرتا ہے۔پاکستان شوبز انڈسٹری کے صف اول کے اداکار میکال ذوالفقار نے حال ہی میں اپنے بھارت میں کام کرنے کا…

پی سی بی کا پہلی بار خواتین سلیکشن کمیٹی میں خواتین کرکٹرز لانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستانی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار نئی خواتین سلیکشن کمیٹی، خواتین کرکٹرز پر مشتمل ہوگی اور فروری میں معاہدہ ختم ہونے کے بعد پرانی سلیکشن کمیٹی کی تجدید نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے چند ہفتے قبل وسیم خان کو…

فٹبال چیمپئنز لیگ، رونالڈو کو نامناسب اشارے پر 20 ہزار یورو جرمانہ

لاہور:  فٹبال چیمپئنز لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کو جیت کا جشن منانا مہنگا پڑ گیا، انضباطی کمیٹی نے نامناسب اشارے پر 20 ہزار یورو جرمانہ کر دیا۔چیمپئنز لیگ میں یووینٹس اور اٹلیٹکو میڈرڈ کے درمیان میچ کے دوران کرسٹیانو رونالڈو نے ہیٹ ٹرک…

ایونٹس منسوخ، بھارت نے پاکستان پر الزام دھر دیا

نئی دہلی: بھارت نے ٹینس ایونٹس کی میزبانی چھننے کا الزام بھی پاکستان پر دھر دیا۔بھارت کو رواں برس 8 سے 13 اپریل تک جونیئر ڈیوس کپ اور 15 سے 20 اپریل تک فیڈ کپ کی میزبانی کرنا تھی، اس میں پاکستانی ٹیم کو بھی شریک ہونا تھا، بھارت کی جانب…

وزیراعظم نیوزی لینڈ کا جمعہ کو اذان ریڈیو اورٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کرنے کا اعلان

آکلینڈ: وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کو اذان سرکاری ریڈیو اورٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید مسلمانوں کی یاد میں…

وزیراعظم کی ہولی کے تہوارپرہندوبرادی کومبارک باد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ہولی کے تہوارپرہندو برادی کو مبارک باد پیش کی۔وزیراعظم عمران خان نے ہولی کے رنگ بھرے تہوار پر ہندو برداری مبارک پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تہوار پر امن اور رنگوں سے بھرا ہوا ہوتا ہے۔پاکستان سمیت دنیا…

سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کی تدفین کا آغاز

کرائسسٹ چرچ: سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کی تدفین کا آغازہوگیا۔نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کی تدفین کا آغازہوگیا۔ لین وڈ میموریل پارک میں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں دو شہدا خالد مصطفیٰ اور ان…

بلاول بھٹو کا نیب پیشی سے قبل شاعرانہ اندازمیں عزم کا اظہار

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاعرانہ انداز میں ٹوئٹ کی کہ میں بھی خائف نہیں تختہِ دار سے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے شاعرانہ اندازحبیب جالب کی ایک نظم کے چند اشعارٹوئٹ کیئے۔…

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو آج نیب کے سامنے پیش ہوں گے

راولپنڈی: آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو آج نیب کے سامنے پیش ہوں گے۔سابق صدرآصف علی زرداری اوربلاول بھٹو آج نیب راولپنڈی کے سامنے پیش ہوں گے۔ دونوں میگا منی لانڈرنگ کیس میں نیب راولپنڈی کواپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔پیشی کے موقع…

کراچی دنیا کا چھٹا سستا ترین شہر قرار

کراچی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں کوئی بھی بھوکا نہیں سو سکتا، یہاں اگر کوئی چاہے تو کم سے کم میں بھی گزارا کر سکتا ہے، اسے غریب پرور شہیر کہنے کی یہی وجہ ہے۔ سستے ترین اور منہگے ترین شہروں کی ایک حالیہ درجہ بندی میں روشنیوں کے شہر…