Official Web

زیارت کے قریب دہشت گردوں کے حملے میں 6 لیویز اہلکار شہید

زیارت:  بلوچستان کے ضلع زیارت سنجاوی لیویز چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر کے 6 لیویز اہلکاروں کو شہید کر دیا، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر دہشت گردوں کی تلاش شروع کر دی جبکہ شہداء کی میتیں مقامی ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔…

پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگانی ہے تو انہیں بلایا ہی کیوں جاتا ہے: سونونگم

ممبئی:  بھارتی گلوکار سونونگم نے اپنی ہی فلم انڈسٹری پر بھڑکتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فن کاروں پر پابندی لگانی ہے تو انہیں بلایا ہی کیوں جاتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سونونگم کو پاکستانی فن کاروں کی حمایت میں گفتگو کرنے پر تنقید کا نشانہ…

بلال عباس خان کی ٹیلی فلم ’’لعل‘‘ کا ٹیزرجاری

کراچی: نامورپاکستانی اداکار بلال عباس خان کی ٹیلی فلم ’’لعل‘‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا فلم میں بلال عباس نیوی آفیسر کے روپ میں نظر آئیں گے۔ڈراما سیریل’’چیخ‘‘ ، ’’بالا‘‘ اور’’اورنگ ریزا‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستان شوبزانڈسٹری کے…

جعلی اکاؤنٹس کیس: بلاول بھٹو اور آصف زرداری نیب راولپنڈی آفس پیش

اسلام آباد:  جعلی اکاؤنٹس کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری نیب تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے۔نیب پیشی کے موقع پر آصفہ بھٹو بھی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے ہمراہ تھی، دونوں نے ہاتھ ہلا…

دہشتگردی کی تعریف کے تعین کیلئے چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد: دہشت گردی کی تعریف کے تعین کے لیے چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے فوجداری کیس کی سماعت کے دوران دہشت گردی کی تعریف کے…

نیب ہیڈ کوارٹر جانے کی کوشش کرنے والے پیپلز پارٹی کے درجنوں کارکنان گرفتار

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی قیادت کی نیب ہیڈکوارٹر طلبی کے موقع پر جیالوں نے نیب دفتر جانے کی کوشش کی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 150 سے زائد کارکنان کو حراست میں لے لیا۔نادرا چوک پر موجود پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے رکاوٹیں ہٹا دیں…

چوری اور سینہ زوری دیکھنی ہو تو زرداری صاحب کا رویہ دیکھ لیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چوری اور سینہ زوری دیکھنی ہو تو زرداری صاحب کا رویہ دیکھ لیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف…

کائنات کے کنارے بہت بڑے 83 بلیک ہول دریافت

ٹوکیو: کائنات کے دور دراز کنارے پر ایسے بلیک ہول دریافت ہوئے ہیں جن کی تعداد 83 کے لگ بھگ ہے اور وہ اتنے پرانے ہیں کہ کائنات بننے کے صرف 80 کروڑ سال بعد ہی وجود میں آگئے تھے یعنی ہمارے حساب کے مطابق تمام بلیک ہول لگ بھگ 13 نوری سال کے…

عقل داڑھیں نہ ہوں تو بھی انسان کا گزارا ہو جاتا ہے، تحقیق

نیویارک:  ایک انسان کے کتنے دانت ہوتے ہیں، اس سوال کا جواب اکثر افراد 32 دیں گے مگر یہ تعداد اسی وقت ہوتی ہے جب تمام عقل داڑھیں نکل آئیں۔انسان میں 17 سے 25 سال کی عمر کے دوران منہ میں یہ آخری 4 دانت نمودار ہوتے ہیں تو اس کے بعد ہی…

اخروٹ بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار

لندن:  اخروٹ کھانے کی عادت بلڈ شوگر لیول کو کم کرنے اور ذیابیطس ٹائپ ٹو سے تحفظ دینے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے، یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جریدے جرنل نیوٹریشن ریسرچ اینڈ پریکٹس میں شائع تحقیق میں بتایا…