Official Web

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی نے 3 ساتھیوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

ئی دہلی:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اہلکار نے فائرنگ کر کے 3 ساتھی اہلکاروں کو قتل کر کے خود کو بھی گولی مارلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جموں کشمیر کے کیمپ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کےاہلکار نے جھگڑے پر اپنی سرکاری رائفل سے فائرنگ کی اور…

ملک میں جلد انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹس ہوں گے، سرفراز احمد

کراچی:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فور کا بہترین انعقاد ہم سب کی کامیابی ہے تاہم وہ دن دور نہیں جب ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹس ہوں گے۔سرفراز احمد نے پی آئی اے ٹاؤن شپ میں شجرکاری مہم کے موقع…

بھارت میں الیکشن تک خطرہ، پاکستان کو تیار رہنا چاہیے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی ریٹنگ نیچے جا رہی ہے، بھارت میں الیکشن تک خطرہ ہے، پاکستان کو تیار رہنا چاہیے۔اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کا نیب پر کوئی…

چیف جسٹس کا بریگیڈیئر اسد منیر کی مبینہ خودکشی سے قبل لکھے گئے خط پر نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر کی مبینہ خود کشی سے قبل لکھے گئے خط پر نوٹس لے لیا۔جیونیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے لاہور رجسٹری میں مختلف کیسوں کی سماعت کے بعد بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد…

’’ہم سے نہ الجھنا‘‘؛ میکال ذوالفقار کی بھارت کو وارننگ

کراچی: نامور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے بھارت اور بالی ووڈ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سے نہ الجھنا۔پاکستان شوبز انڈسٹری کے صف اول کے اداکار میکال ذوالفقارکی حب الوطنی کے جذبہ سے بھرپور فلم’’شیر دل‘‘ 22 مارچ کو ملک بھر…

کیا واقعی ماورا نے وکالت کی ڈگری 5 کروڑمیں خریدی؟ حقیقت سامنے آگئی

کراچی: پاکستان کی مقبول اور خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے وکالت کی ڈگری 5 کروڑ میں خریدنے پر خاموشی توڑتے ہوئے سچائی بیان کردی۔پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ ماورا حسین نے جب یونیورسٹی آف لندن سے وکالت کی ڈگری حاصل کرنے کی خبرلوگوں کے…

سینئرز کے آرام کرنے کے باوجود پاکستان ٹیم ایک کوالٹی ٹیم ہے: آسٹریلوی کپتان

شارجہ:  آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ کا کہنا ہے کہ سینئرز کے آرام کرنے کے باوجود پاکستان ٹیم ایک کوالٹی ٹیم ہے اس لیے ہمیں اپنے گیم پلان کے مطابق کھیلنا ہوگا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا کل سے…

برطانیہ میں بھی اسلام فوبیا، شرپسندوں کا مساجد پر حملہ، شیشے توڑ دیے

برمنگھم:  نیوزی لینڈ کے بعد برطانیہ میں بھی اسلام فوبیا کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ برمنگھم میں شرپسندوں نے رات گئے چار مساجد پر حملہ کر کے ان کے شیشے توڑ دیے، مسلمانوں نے حکومت سے سیکیورٹی کا مطالبہ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انگلینڈ…

آواز اور روشنی کی مدد سے دماغ کی صفائی میں اہم کامیابی

بوسٹن: ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ روشنی اور آواز سے تحریک دینے سے دماغ سے وہ فاسد مواد خارج ہوجاتا ہے جو الزائیمر کی وجہ بنتا ہے۔ اسی عمل سے دماغی افعال کو درست کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔  ہم ایک عرصے سے جانتے ہیں کہ جیسے جیسے…

تیز گرم چائے گلے کے کینسر کا سبب بنتی ہے: رپورٹ

چائے کے عادی بے شمار افراد اپنے دن کی شروعات گرما گرم چائے سے کرتے ہیں اور خود کو تازہ دم محسوس کرتے ہیں لیکن گرماگرم چائے پینے کے عادی افراد کے لیے بری خبر یہ ہے کہ تیز گرم چائے پینے سے گلے کے کینسر کا خدشہ دُگنا ہوجاتا ہے۔امریکی…