Official Web

کوئٹہ: کچلاک میں پولیس آپریشن، ملزمان کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید

کوئٹہ  کے علاقے کچلاک میں پولیس آپریشن کے دوران 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں  دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کا کہنا…

اگر عمران خان کا یہی رویہ رہا تو شاید 8 اکتوبر کو بھی انتخابات نہ ہوں: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ  اگر عمران خان کا یہی رویہ رہا تو شاید 8 اکتوبر کو بھی انتخابات نہ ہوں۔ سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو فنڈ دینے کے بجائے معاملہ پارلیمنٹ بھیجنے پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ…

خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست دائر

پشاور:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔پشاورہائیکورٹ میں درخواست پی ٹی آئی رہنماء اور سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی جانب سے دائر کی…

حکومت کےساتھ ابھی تک کوئی مذاکرات شروع نہیں ہوئے: اسد عمر

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات شروع ہونے کی تردید کردی۔ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ عدلیہ آئین سے انحراف نہ ہونے دے، حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت موجود نہیں، آئین…

تائیوان کی علیحدگی پسندی آبنائے تائیوان کے امن و استحکام سے مطابقت نہیں رکھتی، چینی وزارت خارجہ

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے دس اپریل کو ایک پریس کانفرنس میں چینی لیبریشن آرمی کی جانب سے فوجی مشق کے حوالے سے اس بات پر زور دیا ہے کہ تائیوان کے امور چین کے اندورنی معاملات ہیں اور ایک چین کا اصول بین الاقوامی برادری کا…

تیسری چائنا انٹرنیشنل کنزیومر پراڈکٹس ایکسپو کا آغاز

تیسری چائنا  انٹرنیشنل  کنزیومر پراڈکٹس ایکسپو  10 اپریل کو ہائیکو، ہینان میں شروع ہو ر ہی ہے۔ نمائش کے علاقے اور نمائشی برانڈز ،دونوں  لحاظ سے اس سال کے سی آئی سی ای میں پچھلے دو میلوں کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ، اور ہینان کے  …

سفارتی تعلقات: ایران کا اپنا وفد سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے دونوں ممالک کی جانب سے پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے تکنیکی وفد تہران بھیجے جانے کے بعد اب ایران نے بھی اپنا وفد سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کیا…

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کردیا

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات سے متعلق مَنی بل قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کردیا۔ اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں اسمبلی اجلاس میں معمول کی کارروائی کا ایجنڈا معطل کر دیا گیا۔…

قومی اسمبلی میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور

اسلام آباد:  قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی، قرارداد میں 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان کیا گیا ہے جو ہر سال ملک بھر میں منایا جائے گا۔وزیر اعظم شہبازشریف  نے ایوان میں آئین پاکستان…

چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن ایکٹ میں ترامیم تجویز کر دیں

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے الیکشن کی تاریخوں کے اعلان کے معاملے پر الیکشن ایکٹ میں ترامیم تجویز کر دیں۔چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے الیکشن ایکٹ میں ترامیم سے متعلق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز…