Official Web

کامیڈی شو بند ہونے کی خبروں پر کپل شرما نے خاموشی توڑ دی

ممبئی: بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنے شو دی کپل شرما شو کے بند ہونے کی خبروں کی وضاحت کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شو کے میزبان کپل شرما نے شو کے بند ہونے سے متعلق خبروں پر اپنا ردِعمل دیا ہے۔کپل کا کہنا ہے کہ ابھی تک یہ فیصلہ…

فلم پٹھان میں کام کرنے پر شاہ رخ خان کو ملنے والا معاوضہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

بولی وڈ اسٹار شاہ رخ خان نے کئی سال بعد فلم 'پٹھان' کے ذریعے بڑی اسکرین پر واپسی کی تھی۔یہ فلم دنیا بھر میں زبردست بزنس کرنے میں کامیاب رہی اور کمائی کے کئی ریکارڈز بھی قائم کیے۔فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ دپیکا پڈوکون اور جان…

راگھو چڈھا سے رشتے کی خبروں پر بالآخر پری نیتی چوپڑا کا بیان سامنے آگیا

بالی وڈ اداکارہ پری نیتی چوپڑا نے عام آدمی پارٹی کے رہنما اور بھارتی راجہ سبھا کے کم عمر ترین رکن راگھو چڈھا سے رشتے کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ان دنوں پری نیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا  کے رشتے سے متعلق افواہیں…

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ٹیم کا اعلان، ایک پاکستانی کرکٹر شامل

کرکٹ آسٹریلیا ویب سائٹ نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کےفائنل میں آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں مقابل ہوں گی جس کا فائنل  7 سے 11 جون تک انگلینڈ میں شیڈولڈ ہے۔پاکستان…

اب آواز کی بدولت پانی سے پلاسٹک کے ذرات نکالے جاسکتے ہیں

ٹوکیو: جاپانی ماہرین نے آواز کی لہروں سے پانی میں خردبینی پلاسٹک کے ذرات کو ایک جگہ جمع کرنے کا کامیاب عملی مظاہرہ کیا ہے جس سے اس دیرینہ مسئلہ حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔خردبینی پلاسٹک اب ہرجگہ موجود ہے بلکہ ہماری غذاؤں اور پانی میں…

ٹک ٹاک نے خاموشی سے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

ٹک ٹاک میں خاموشی سے ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔سوشل میڈیا ایپ میں ڈائریکٹ میسجز کے لیے animated ویڈیو اسٹیکرز کے فیچر کو خاموشی سے متعارف کرا دیا گیا۔یہ فیچر فروری میں متعارف کرایا گیا مگر اب کمپنی نے اس کی تصدیق کی ہے۔…

انسانی ڈی این اے میں موجود قدیم وائرس کی باقیات کینسر کیخلاف مؤثر ہوسکتے ہیں

لندن: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ انسان کے ڈی این اے میں موجود قدیم وائرس کی باقیات کینسر سے لڑنے میں مدد دے سکتی ہیں۔لندن کے فرانسِس کرِک انسٹیٹیوٹ کے سائنس دانوں نے پھیپھڑوں کے کینسر کا مطالعہ کیا۔ اس مطالعے کا مقصد یہ سمجھنا تھا کہ…

سائنس دانوں نے طشتری میں دھڑکتا دل بنا لیا

یونیخ: سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے طشتری (پیٹریائی ڈش) میں دھڑکتا ہوا چھوٹا دل بنایا ہے جو مستقبل میں دل کے مسائل کو حل کرنے کے لیے راہیں ہموار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔جرنل نیچر بائیو ٹیکنالوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے…

ہزاروں لاعلاج بچوں کے جینیاتی مطالعے سے 60 نئے امراض دریافت

لندن: عجیب و غریب اور لاعلاج موروثی کیفیات کے شکار ہزاروں بچوں کے تفصیلی مطالعے سے 60 نئے امراض سامنے ہیں جن کی اکثریت جینیاتی ہے۔بچوں اوران کے والدین کا تفصیلی تقابل کیا گیا ہے جس کی تفصیلات ’نیوانگلینڈ جرنل آف میڈیسن‘ میں سامنے آئی…

وہ ملک جس نے عید الفطر پر طویل چھٹیوں کا اعلان کردیا

پاکستان میں اس بار سرکاری طور پر عیدالفطر پر 5 دن کی چھٹیاں دی گئی ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ملک ایسا بھی ہے جہاں عید کے پر مسرت موقع پر 11 روزہ طویل چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔جی ہاں وہ ملک قطر ہے جہاں کے شہری عیدالفطر پر 11…