Official Web

چین کے اسپتال میں آتشزدگی، 21 افراد ہلاک

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے اسپتال میں آتشزدگی کے واقعے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ اسپتال کے ان پیشنٹ شعبے کے مشرقی حصے میں پیش آیا، ایمرجنسی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جلد ہی آگ پر قابو…

ہماری سیاست ڈھانچہ جاتی نقائص کا شکار ہے : وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہماری سیاست ڈھانچہ جاتی نقائص کا شکار ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ بدقسمتی سے سیاست کو بے معنی بیان بازی سے جوڑ دیا گیا ہے، میرے نزدیک سیاست…

75 سال سے اقتدار میں آنے والوں نے عوام کے ساتھ زیادتی کی، مفتاح اسماعیل

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ 75 سال سے برسراقتدار اشرافیہ نے عوام کے ساتھ زیادتی کی۔امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں رہنما (ن) لیگ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی برابری کے دیگر ممالک سے…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب تاخیر کا شکار، اسمبلی اجلاس آج پھر طلب

مظفر آباد: آزاد کشمیر اسمبلی میں نئے وزیراعظم کا انتخاب تاخیر کا شکار ہے۔وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے پھر طلب کرلیا گیا۔پی ٹی آئی کے فارورڈ بلاک کو بھی اتحادیوں کی حمایت حتمی نہ ہوسکی۔…

بارش اور لینڈسلائیڈنگ: کے پی، گلگت اور آزاد کشمیر کے علاقے متاثر

بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کے مختلف علاقے متاثر ہوئے ہیں جب کہ دریاؤں میں سیلابی صورتحال  ہے۔کوہستان کے متعدد مقامات پرلینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم کئی مقامات پربند ہوگئی جس سے سیکڑوں گاڑیوں…

وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کردی

وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کر دی۔وزارت دفاع نے سربمہر درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے۔ وزارت دفاع نے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کا حکم دیا…

پاکستان کے بینکنگ سسٹم کی گروتھ میں اضافہ ہوگا

کراچی: پاکستان میں جہاں تمام معاشی ادارے زوال پذیری کا شکار ہیں، وہی بینکنگ سیکٹر کی گروتھ میں اضافہ ہورہا ہے اور مزید اضافے کی پیشگوئی کی جارہی ہے۔جے ایس کے شعبہ ریسرچ کی سربراہ امرین سورانی نے منگل کو ’’بینکس : 1QCY23 ٹو مارک این ادر…

حارث رؤف نے زیادہ ٹی20 وکٹوں میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی: پیسر حارث رؤف نے ٹی 20 وکٹوں میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔جنوری 2020 کے بعد ٹی 20 وکٹوں میں حارث رؤف نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، وہ اس عرصے کے دوران ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 82 شکار کرچکے ہیں۔وانندو ہسارنگا 79 وکٹوں کے ساتھ…

گھوٹکی میں ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

گھوٹکی میں تھانہ گیمبڑو کی حدود میں واقعہ پولیس چوکی پر ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں نےحملہ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو شہید جبکہ ایک کو زخمی کردیا اور پھر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق گھوٹکی کے نواحی علاقے تھانہ گیمبڑو کی چوکی پنج میل پر رات کی…

مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والی کار سے متعلق انکشاف

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر مفتی عبدالشکورکی کارکو ٹکر مارنے والی گاڑی پرتیز رفتاری کے 13 چالان بقایا ہیں۔تحقیقات کے مطابق ڈبل کیبن گاڑی کا تیز رفتاری پر 13 واں ای چالان 13 اپریل 2023 کو ہوا تھا۔تیز رفتاری کے سبب ہی ڈرائیورگاڑی…