Official Web

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے 2 فلسطینیوں کو شہید کر دیا

فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی پُرتشدد کارروائیاں جاری ہیں، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نابلس کے گاؤں میں کارروائی کے دوران فائرنگ کر کے دو فلسطینیوں…

امریکہ چین کے اندورنی معاملات میں مداخلت بند کرے، چینی وزارت خارجہ

11 تاریخ کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے کہا ہے کہ اس وقت چین امریکہ تعلقات مشکلات کا شکار ہیں اور اس کی ذمہ داری چین پر نہیں ہے۔ امریکہ کو چاہیے کہ وہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے، چین کے مفادات کو نقصان پہنچانا…

مارچ میں چین کے سی پی آئی میں سال بہ سال صفر اعشاریہ سات فیصد کا اضافہ ہوا

چین کے قومی محکمہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2023 میں چین میں سی پی آئی انڈیکس  میں سال بہ سال 0.7 فیصد اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق شہروں میں 0.7 فیصد اضافہ،  دیہی علاقوں میں 0.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔  اشیائے…

چین کی کل کمپیوٹنگ پاور دنیا میں دوسرے نمبر پر

چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق، حالیہ برسوں میں چین کی کمپیوٹنگ پاور انڈسٹری کے پیمانے میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، جس کی سالانہ شرح نمو تقریباً 30 فیصد  اور کمپیوٹنگ پاور کا پیمانہ دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔ چائنا اکیڈمی…

پاکستان کی ٹیم ورلڈکلاس ہے: ڈیرل مچل

کیوی کرکٹر ڈیرل مچل نے پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کلاس ٹیم قرار دیا ہے۔ پاکستان آمد کے موقع پر ڈیرل مچل نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم ورلڈکلاس ہے اور نیوزی لینڈ میں نوجوان کھلاڑی بھی ہیں جو پہلے اس کنڈیشنز میں نہیں کھیلے۔ انہوں نے کہا  کہ یہ سیریز…

پاکستان اگر ایشیاکپ نہیں کھیلتا تو بورڈ کو کتنا تقصان اٹھانا پڑے گا؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی تناؤ نے ایشیاکپ اور ورلڈکپ 2023 میں قومی ٹیم کی شرکت سوالیہ نشان لگادیا ہے، دونوں بورڈز فی الحال ایک دوسرے کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کو تیار نہیں ہیں۔ایشیاکپ کے حقوق پاکستان کے پاس موجود ہیں لیکن بھارتی بورڈ…

ڈالر کی پھر اونچی اڑان، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے اور  آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 34 پیسے مہنگا ہوا ہے اورکاروبارکے اختتام پر ڈالرکا…

میانمارمیں فوجی حکومت کی مخالفین پر بمباری؛ 53 ہلاک اور متعدد زخمی

ینگون: میانمار میں فوجی حکومت نے مارشل لا کے خلاف جدوجہد کرنے والے سیاسی رہنماؤں اور مزاحمت کاروں کے گڑھ پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی فوج کے لڑاکا…

مصری صدر کا روس کو خفیہ طور پر 40 ہزار راکٹس دینے کا منصوبہ

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ مصر نے روس کو 40 ہزار راکٹس خفیہ طور پر دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہےکہ مصر نے روس یوکرین جنگ کے دوران روس کی اسلحہ سپلائی میں مدد کے…

توہین عدالت کیس میں آزادکشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزادکشمیر کو نااہل قرار دے دیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ آزادکشمیر ہائی کورٹ نے وزیر اعظم آزادکشمیر سردار  تنویر الیاس کو توہین عدالت میں سزا سنائی ہے۔ عدالت نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کو عدالت برخاست…