Official Web

مرحوم بھارتی اداکارعرفان خان کی آخری فلم ’دی سانگ آف اسکارپیئنز‘ کاٹریلر جاری

نئی دہلی: مرحوم بھارتی اداکارعرفان خان کی آخری فلم ’دی سانگ آف اسکارپیئنز‘ کاٹریلر جاری ہوگیا۔ فلم 2017 میں ’لوکارنو فلم فیسٹیول‘ میں پہلے ہی نمائش کے لیے پیش کی جا چکی ہے لیکن اسے بھارت کے سینما گھروں میں ریلیز ہونا باقی ہے۔ قابل ذکر…

زندگی میں کچھ ایسے مرد بھی ہیں جو میری کامیابی سے خوش نہیں، پریانکا چوپڑا

ممبئی: بھارتی نژاد امریکی اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں ایسے مرد بھی ہیں جو ان کی کامیابی سے اِن سکیور ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ میں صنفی بنیاد پر مرد اور…

مشہور کورین پاپ بینڈ کے گلوکار 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

سیول: معروف جنوبی کورین بینڈ ‘ایسٹرو’ کے پاپ گلوکار مون بن 25 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مون بن گزشتہ شب اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے تاہم ان کی موت کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔کورین بینڈ ’ایسٹرو‘…

سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا

کراچی: سال کا پہلا لیکن قدرے نایاب سورج گرہن آج رونما ہورہا لیکن اسے پاکستان میں دیکھنا ممکن نہ ہوگا۔محکمہ موسمیات پاکستان نے کہا ہے کہ ہمارے مقامی وقت کے مطابق سورج گرہن کا آغاز صبح 6 بج کر 34 منٹ پر ہوگا ۔ دھیرے دھیرے سورج کو گرہن…

واٹس ایپ میں چیٹس کو دلچسپ بنانے والا نیا فیچر

واٹس ایپ میں ایموجیز، GIFs، اسٹیکرز اور ری ایکشنز جیسے فیچرز کافی عرصے سے موجود ہیں۔واٹس ایپ میں نئے ایموجیز کا اضافہ ہوتا رہتا ہے بلکہ صارفین اپنے ایموجی اسٹیکرز خود بھی تیار کر سکتے ہیں۔مگر اب میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں…

انسٹاگرام کا وہ نیا فیچر جس کا سب سے زیادہ مطالبہ کیا جا رہا تھا

فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا نیا فیچر صارفین کی زندگی کچھ آسان بنا دے گا کیونکہ اب وہ اپنی بائیو میں ایک سے زیادہ لنکس ایڈ کر سکیں گے۔میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے اپنے انسٹاگرام براڈ کاسٹ چینل پر اس فیچر کا اعلان کیا۔انہوں نے…

پشاور: صحت کارڈ پلس پر اسپتالوں میں داخلے بندکر دیےگئے

پشاور میں انشورنس کمپنی نے آج سے صحت کارڈ پلس پر اسپتالوں میں داخلے بند کر دیے ہیں اور  اسپتالوں میں داخلوں پر عارضی پابندی لگادی ہے۔انشورنس کمپنی کی جانب سے پینل اسپتالوں اور متعلقہ حکام کو خط بھی لکھ دیے گئے ہیں جس میں کہا گیا کہ…

خاص عینک جو بچوں میں نگاہ کی کمزوری روک سکتی ہے

ٹوکیو: دنیا بھر میں بالخصوص بچے تیزی سے نگاہوں کی کمزوری (مائیوپیا) کے شکار ہورہے ہیں تاہم اب جاپانی کمپنی نے اس ضمن میں ایک خاص عینک بنائی ہے جو اس کیفیت کو سست کرسکتی ہے۔اسے فرانس سیمت یورپ کے کئی ممالک میں آزمایا گیا ہے اور ایک سال…

پھیپڑوں کے کینسر سے متعلق چند اوہام

عالمی سطح پر پھیپھڑوں کا کینسر چھاتی کے کینسر کے بعد دوسرا سب سے عام کینسر ہے جس کے 2.21 ملین کیسز ریکارڈ ہوئے اور 10 لاکھ 80 ہزار اموات کا ذمہ دار ہے۔اگرچہ پھیپڑوں کا کینسر عام ہے لیکن اس سے متعلق معاشرے میں کئی اوہام پائے جاتے ہیں۔ اس…

عمران خان کو عید تعطیلات کے دوران ہراساں نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے عید کے دوران گرفتاری روکنے اور مقدمات کی تفصیلات کی درخواست پر سماعت  اسلام آباد ہائی کورٹ میں…