Official Web

بے نامی جائیداد کا معاملہ، شاہ رخ خان کیخلاف کارروائی شروع

ممبئی:  بھارتی انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے بے نامی جائیداد کے معاملے میں مشہور اداکار شاہ رخ خان کیخلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق انکم ٹیکس محکمہ نے اس فیصلہ کو چیلنج کر دیا ہے جس میں شاہ رخ خان پر بے نامی جائیداد…

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کے تکنیکی امور طے پاگئے

لاہور: پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کے تکنیکی امور طے پا گئے ہیں۔واہگہ اٹاری بارڈر کے نو مین زون میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری کے تکنیکی امور کے حوالے سے تفصیلی مذاکرات ہوئے جس میں دونوں ملکوں کے…

ترکی میں کرائسٹ چرچ جیسا واقعہ ہوتا تو حملہ آور کو کفن میں بھیجتے: طیب اردوان

انقرہ: : ترک صدر کا کہنا ہے کہ ترکی میں کرائسٹ چرچ جیسا واقعہ ہوتا تو حملہ آور کو کفن میں بھیجتے، ان کی انتخابی ریلی میں نیوزی لینڈ دہشت گردی واقعہ مرکز بحث بن گیا، طیب اردوان نے سفاک قاتل کی ویڈیو ریلی میں دکھا دی، ویڈیو دکھانے پر نیوزی…

آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈز کے کمانڈر کی ملاقات، فوجی تعاون بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین نیشنل گارڈز کے کمانڈر نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بحرین کی نیشنل گارڈز کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن…

جعلی اکاؤنٹس: زرداری، فریال کی ضمانت منظور، کیس منتقلی پر امتناع کی درخواست مسترد

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس اسلام آباد منتقل کرنے کے بینکنگ کورٹ کے فیصلے پر حکمِ امتناع دینے کی آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست مسترد کردی تاہم عدالت نے ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔سندھ…

سپریم کورٹ: نواز شریف کی ضمانت کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی کر دی۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ نواز شریف کے وکیل…

مردوں کو اعزاز ملنے پر سوال کیوں نہیں اٹھایا جاتا؟ مہوش حیات بھڑک اٹھیں

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے انہیں تمغہ امتیاز ملنے پر سوال اٹھانے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں سے خواتین کی کامیابی کیوں ہضم نہیں ہوتی اور جس طرح خواتین کے کردار پر سوال اٹھائے جاتے ہیں اس طرح مردوں پر سوالات کیوں نہیں…

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم آج یو اے ای روانہ ہوگی

کراچی: پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز پہلا میچ 22 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کے…

کالعدم تنظیموں کی مدد سے الیکشن جیتنے والوں کوالگ کرنا چاہیے: بلاول بھٹو

کراچی:  بلاول بھٹو کا کہنا ہے کالعدم تنظیموں کی مدد سے الیکشن جیتنے والوں کو الگ کرنا چاہیے، ایسے وزرا کو نکالنے کے مطالبے پر اینٹی اسٹیٹ قرار دیا گیا، دھمکیاں اور نوٹسز موقف سے نہیں ہٹا سکتے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سماجی رابطے…

بس بہت ہو چکا، دنیا میں فساد کے لیے کوئی جگہ نہیں: کینیڈین وزیراعظم

ٹورنٹو: کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بس بہت ہو چکا، دنیا میں فساد کے لیے کوئی جگہ نہیں، اس قسم کے واقعات کی بڑھتی ہوئی وجہ اسلامو فوبیا ہے۔جسٹس ٹروڈو نے مزید کہا کہ میں آج…