Official Web

پاکستان کی ٹیم ورلڈکلاس ہے: ڈیرل مچل

کیوی کرکٹر ڈیرل مچل نے پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کلاس ٹیم قرار دیا ہے۔

پاکستان آمد کے موقع پر ڈیرل مچل نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم ورلڈکلاس ہے اور نیوزی لینڈ میں نوجوان کھلاڑی بھی ہیں جو پہلے اس کنڈیشنز میں نہیں کھیلے۔

انہوں نے کہا  کہ یہ سیریز ہمارے لیے چیلنج ہے جس میں کوشش کریں گے اچھی کرکٹ کھیلیں۔