Official Web

’نیئو لگدا‘ گانے پر مخالفت کا سامنا کرنا پڑا، سلمان خان کا انکشاف

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کا گانا ’نیئو لگدا‘ کرنے پر مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ممبئی میں منعقدہ ایک بڑے ایونٹ میں اپنی فلم کے آفیشل ٹریلر کی ریلیز کے موقع پر سلمان خان نے انکشاف…

یوم شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

لاہور:  ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علیؓ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ملک کے مختلف شہروں میں آج مجالس عزاء برپا ہوں گی اور ماتمی جلوس برآمد ہوں گے، یوم علیؓ کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔…

گاڑیوں، موبائل فون سمیت 350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

اسلام آباد: 1800 سی سی تک کی استعمال شدہ گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی گئی۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق ہوم اپلائنسز،ہائی ٹیک موبائل فونز،گوشت،مچھلی،فروٹ،سبزیوں،جوتوں،فرنیچر،آئسکریم،کتے بلیوں کی…

9 ماہ میں کاروں کی فروخت میں 46 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں کاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر46 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے تاہم فروری کے مقابلہ میں مارچ میں کاروں کی فروخت میں عمومی اضافہ کا رحجان دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان آٹو…

گندم کی ترسیل بند ہونے سے 50 فیصد سے زائد ملیں بند ہوگئیں

کراچی: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے کراچی کے لیے گندم کی ترسیل پر غیراعلانیہ پابندی ختم کرنے حکومت سندھ کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا ہے۔پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے کراچی کے لیے گندم کی ترسیل پر غیراعلانیہ پابندی ختم کرنے کیلیے…

بھارتی فضائیہ کا گروپ کیپٹن اپنی ہی قیادت کی غلطی کی بھینٹ چڑھ گیا

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا گروپ کیپٹن اپنی ہی قیادت کی غلطی کی بھینٹ چڑھ گیا۔ کورٹ مارشل کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا۔پاکستان کا آپریشن ’ سوفٹ رٹارٹ‘ کے دوران بھارت کا ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 گرائے جانے کا دعویٰ سچ ثابت ہوا۔بھارتی فضائیہ…

تنویر الیاس کی نا اہلی کے بعد خواجہ فاروق آزاد کشمیر کے قائم مقام وزیراعظم بن گئے

توہین عدالت کیس میں وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویرالیاس کی نا اہلی کے بعد سینیئر وزیر خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم بن گئے ۔خواجہ فاروق نئے وزیراعظم کے انتخاب تک فرائض سر انجام دیں گے،  صدر آزاد کشمیر بیر سٹر سلطان محمود نے دستخط کر…

امریکی رکن کانگریس کا عمران خان کی حمایت میں انٹونی بلنکن کو خط

نیویارک: امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حمایت میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ دیا۔بریڈ شرمین نے خط میں لکھا کہ یہ امریکی مفاد میں ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کو سپورٹ کیا جائے۔…

وزیراعظم کے داماد کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس، نیب سے تفتیشی رپورٹ طلب

لاہور:  لاہور کی احتساب عدالت نے وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں نیب سے تفتیشی رپورٹ طلب کر لی۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہورمیں منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف اورسید طاہر نقوی کی عبوری…

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے 2 فلسطینیوں کو شہید کر دیا

فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی پُرتشدد کارروائیاں جاری ہیں، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نابلس کے گاؤں میں کارروائی کے دوران فائرنگ کر کے دو فلسطینیوں…