Official Web

‘امن کی سرحد’ کو ‘خوشحالی کی سرحد’ میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ…

ایران کے صدر کا دورہ پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دونو ں ممالک کے درمیان بجلی کی ترسیل اور آئی پی گیس پائپ لائن پروجیکٹ باہمی تجارت کو اگلے پانچ سالوں میں 10 بلین…

بانی پی ٹی آئی نے صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تعینات کردیا

اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی نے صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تعینات کردیا۔ذرائع کے مطابق اس سے قبل بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نامزد کردیا گیا ۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ…

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم، 72 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے اور آج 72 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔اچھے مالیاتی نتائج، شرح سود میں ممکنہ کمی اور مثبت معاشی اشاریوں کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک ایکس…

سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بجھوا دیا۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ نے انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کی۔…

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

کراچی:  وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔وزیراعظم کراچی کے ایک روزہ دورہ کے دوران وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچے جہاں صوبائی وزراء نے شہباز شریف کا استقبال کیا اور…

چین میں منعقدہ عالمی سبنری سائنس و ٹیکنالوجی میلے سے پاک ۔ چین زرعی تعاون کو فروغ

جی نان (شِنہوا) چین میں جاری 25 ویں چائنہ (شوگوآنگ) عالمی سبزی سائنس و ٹیکنالوجی میلے میں سبزیوں کی 600 سے زائد نئی اقسام اور 100 سے زائد نئی ٹیکنالوجیز نمائش کے لئے پیش کی گئی ہیں۔ یہ میلہ زراعت پر بین الاقوامی تبادلے اور تعاون کی سہولت…

اسرائیلی جارحیت کے 200 روز مکمل، صیہونی فوج نے غزہ پر 75 ہزار ٹن بارود برسادیا

مقبوضہ فلسطین کے محصور  علاقے غزہ میں 7  اکتوبر 2023  سے جاری  اسرائیلی جارحیت کو  200  روز  مکمل ہوگئے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 200 روز کے دوران غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 34 ہزار 183 افراد شہید جبکہ 77 ہزار 143 افراد زخمی…

امریکی سینیٹ کی اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالرز امدادی پیکیج کی منظوری

واشنگٹن : امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے فوجی امداد کیلئے مجموعی طور پر 95 ارب ڈالرز کے امدادی پیکج کی منظوری دے دی، جس میں اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالرز بھی شامل ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ نے…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے 3 روزہ دورے کے بعد واپس وطن روانہ

کراچی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے 3 روزہ دورے کے بعد واپس وطن روانہ ہوگئے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے 3 روزہ دورے کے بعد واپس وطن روانہ ہوگئے، کراچی ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ سندھ، گورنر…

وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

اسلام آباد: سرکاری ملازمت کے خواہشمند بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ وفاقی حکومت نے وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔ان بھرتیوں کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے این او سی جاری کردیے ہیں، سندھ میں امن…