Official Web
Yearly Archives

2023

پنجاب میں شدید دھند، موٹروے مختلف مقامات سے بند

لاہور:  پنجاب میں شدید دھند کے وجہ سے گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹروے کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم ٹو کو لاہور سے ہرن مینار تک بند کر دیا گیا جبکہ موٹروے ایم تھری کو سمندری سے…

غزہ: سرنگ میں داخل ہونے والے صیہونی فوجیوں پر حملہ، 5 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ پٹی میں حماس کے عسکری ونگ کی جوابی کارروائیوں کے دوران سرنگ میں داخل ہونے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملے میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔القسام بریگیڈز نے گزشتہ 72 گھنٹے کے دوران اسرائیل کی 41 فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنانے کے…

عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا آج دوسرا روز

اسلام آباد:  عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کرنے اور جمع کرانے کا آج دوسرا روز ہے۔سیاسی رہنماؤں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل کل (22 دسمبر) تک جاری رہے گا، گزشتہ روز بھی متعدد سیاسی رہنماؤں نے کاغذات نامزدگی…

ڈیرہ اسماعیل خان حملے کے ماسٹرمائنڈ اور سہولت کاروں سمیت 9 دہشتگرد گرفتار

پشاور: سکیورٹی اداروں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ہفتہ قبل سکیورٹی فورسز کے کمپاؤنڈ پر ہونے والے حملے کے ماسٹر مائنڈ اور 7 سہولت کاروں سمیت 9 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔دستاویزات کے مطابق دہشتگرد حملے میں ملوث…

حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ نے 3 رکنی بینچ نے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں کوئٹہ کی 2 صوبائی نشستوں پرحلقہ بندیوں کے خلاف درخواست پر بلوچستان ہائی…

لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 52 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

لاہور: نشانِ حیدر کا اعزاز پانے والے پاک فوج کے شیر دل جوان لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 52 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔لانس نائیک محمد محفوظ شہید کے یوم شہادت کے موقع پر دن کا آغاز قرآن خوانی اور دعاؤں سے ہوا، علماء کرام نے…

اسرائیلی فضائیہ کی جبالیہ کیمپ پر بمباری، مزید 90 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ نہ رک سکا جہاں اسرائیلی فضائیہ کی جبالیہ کیمپ پر بمباری سے مزید 90 فلسطینی شہید جب کہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔غزہ کے جبالیہ کیمپ میں شہاب خاندان کے گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 20…

سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت، ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ…

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینےکا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان، جسٹس محمد علی…

((د شي جین پينګ خوښ کلاسیک آثار)) دوم څپرکی (ويتنام ژبه) په ويتنام کې خپرېږي

له ويتنام څخه د چين د دولت رئيس شي جين پينګ د رسمي ليدنې په درشل کې ((د شي جین پينګ خوښ کلاسیک آثار)) دویم څپرکی (ويتنام ژبه) د ډسمبر په ۱۱مه نېټه په ويتنام کې خپرېږي. دغه پروګرام د چين ميډيا ګروپ لخوا جوړ شوی دی. د چين ميډيا ګروپ مشر شن…

بھارتی سپریم کورٹ: مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت بحالی کی درخواستیں مسترد، 5 اگست 2019 کا فیصلہ برقرار

نئی دلی: بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت بحال کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد کرتے ہوئے آرٹیکل 370 منسوخ کرنے کے ہندو انتہا پسند مودی سرکار  کے 5 اگست 2019 کے فیصلے کو برقرار رکھا۔بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی…