Official Web

پیارے خرگوش کی جانب سے چینی نئے سال کو خوش آمدید

تقریبا 20 دن کے بعد  چینی قمری روایتی کیلنڈر کے مطابق  ‘خرگوش’  کا  سال  آ رہا ہے ۔  اس وقت چین کے مختلف شہروں کی سڑکوں  پر اور  شاپنگ مالز  میں خوبصورت سجاوٹی      ‘ خرگوش’ اور دیگر اشیاء ہر طرف دکھائی دے رہی ہیں۔ ہر جانب جشن بہار جیسا سماں ہے ۔