Official Web

نویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے تحت مغربی فلم ویک کا آغاز

30 دسمبر کو چائنا میڈیا گروپ اور چین کے صوبہ شان شی  اور صوبہ  فو جیان کی عوامی حکومتوں  کے زیر اہتمام نویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے ایک خصوصی ایونٹ مغربی فلم ویک کا باضابطہ طور پر آغاز ہوا۔  جس کی پہلی سرگرمی میں مشہور پوسٹر ڈیزائنر ہوانگ ہائی نے تخلیق کاروں کو دس سے زیادہ کلاسک مغربی فلموں کے نئے پوسٹرز بنانے کی دعوت دی۔