Official Web
Yearly Archives

2022

شمالی کوریا کا 3 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

پیونگ یونگ: شمالی کوریا نے نے میزائل کے نئے تجربے میں 3 بیلسٹک میزائل فائر کردئیے۔غیرملکی خبرایجنسی نے جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے حوالے سے بتایا کہ شمالی کوریا کی جانب سے ہفتے کی صبح مشرقی سمندر میں 3 کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل…

عوام سے خوفزدہ پی ڈی ایم حکومت انتخابی میدان سے بھاگ رہی ہے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام سے خوف زدہ پی ڈی ایم کی حکومت انتخابی میدان سے بھاگ رہی ہے۔چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ…

لوکل گورنمنٹ سسٹم کو بے اختیار کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: اسلام آبائی کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے کے مطابق آئینی دفعات سے نہ کوئی فرار ممکن ہے نہ کوئی رعایت دی جا سکتی ہے، لوکل گورنمنٹ سسٹم کو بے اختیار کرنا آئین کے آرٹیکل 140 اے…

حکومت اور الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا سنگل بینچ کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت دونوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کردیں۔ کمیشن کی درخواست میں رہنما…

معیشت، الیکشن اور قومی مفاد پر سیاست کی جا رہی ہے: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد:  وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسترد شدہ پراپیگنڈا گروہ صرف پراپیگنڈا کر رہا ہے، معیشت ، الیکشن اور قومی مفاد پر سیاست کی جا رہی ہے، عمران خان کو اقتدار میں ہوتے ہوئے بلدیاتی الیکشن یاد کیوں نہیں کروائے۔اپنے…

رواں سال کی طرح 2023 بھی معیشت کیلئے مشکل سال ہوگا : احسن اقبال

لاہور:  وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ رواں سال معاشی طور پر سخت ترین رہا، 2023بھی ایک مشکل سال قرار دیا جارہا ہے ، ہمیں اور زیادہ محتاط ہوکر چلنے کی ضرورت ہے ۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو…

ظلم کی شام ڈھل چکی جلد نیا سویرا ہو گا: نوازشریف

لندن:  قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت نے احتساب کے نام پر ظلم و ذیادتی کی، اب ظلم کی شام ڈھل چکی جلد نیا سویرا ہوگا۔قوم کو نئےسال کی مبارکباد دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا کہنا تھا کہ میرا دل قوم کے ساتھ…

پی ٹی آئی دانستہ طور پر الیکشن کمیشن کو متنازعہ بنا رہی ہے: اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان سلیکشن اور ہم الیکشن چاہتے ہیں، الیکشن کے عمل میں قانون اور شفافیت کے تقاضے پورے ہونے چاہئیں۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد…

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کو فارغ کرنے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہم میدان میں ہیں آؤ ہمارا مقابلہ کرو۔اسد عمر نے اپنے بیان میں حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آؤ ہمارا…

تحریک انصاف کے ایم این اے سردار جعفر خان لغاری انتقال کرگئے

لاہور: بزرگ سیاستدان تحریک انصاف کے ایم این اے سردار جعفر خان لغاری لاہورمیں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ذرائع کے مطابق سردار جعفر خان لغاری کا انتقال صبح 8 بجے ہوا۔ وہ طویل عرصہ سے کینسر میں بھی مبتلاء تھے۔سردار جعفر خان لغاری…