پیر حمید الدین سیالوی سے شہباز شریف کی ملاقات، احتجاج کی کال واپس
سرگودھا: پیر آف سیال شریف حمید الدین سیالوی نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کے بعد احتجاج کی کال واپس لے لی۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سرگودھا میں پیر حمیدالدین سیالوی سے ملاقات کی، ملاقات میں شہباز شریف نے احتراماً پیر…