Official Web
Yearly Archives

2022

پی ٹی آئی دانستہ طور پر الیکشن کمیشن کو متنازعہ بنا رہی ہے: اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ کے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن کرانے کے حکم کے باوجود شہر اقتدار میں پولنگ سٹیشنز پر مکمل سناٹا ہے جبکہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ شروع نہیں ہو سکی۔الیکشن کمیشن کا عملہ بھی…

مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہنے کے بعد رونالڈو نے نئے کلب سے معاہدہ کرلیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ ماہ انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ سے راہیں جدا کرلی تھیں۔ عرب میڈیا کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہنے کے بعد اب کرسٹیانو  رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر سے ڈھائی سال کا معاہدہ…

صرف حج و عمرہ کرنیوالے پاکستانی ہی آب زم زم لا سکتے ہیں: سعودی وزارت حج و عمرہ

سعودی وزارت حج نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ صرف حج اور عمرے کی سعادت کے لیے جانے والے پاکستانی زائرین ہی آب زم زم لا سکتے ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے ایک مرتبہ پھر تمام ائیرلائنوں جو پاکستان سے سعودی عرب آپریٹ کرتی ہیں کو ہدایت نامہ…

زرمبادلہ کے گرتے ذخائر کا چیلنج: آئی ایم ایف پیکج کی بحالی کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد:  زرمبادلہ کے گرتے ذخائر کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے آئی ایم ایف پیکج کو بحال کرانے کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف پیکج کے معاملے پر پاکستان امریکہ اور مغربی ممالک کی حمایت حاصل کرے گا، پاکستان…

ہمارے کارکنان غنڈے ہیں تو عمران خان بہادر آباد کیوں آئے تھے؟ ایم کیو ایم

کراچی: ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی تنقید پر کہا ہے کہ ہمارے کارکنان غنڈے ہیں تو عمران خان بہادر آباد کیوں آئے تھے؟ پی ٹی آئی جس کارخانے کی پیداوار ہے وہ اُس کے مخلص نہ ہوسکے تو ایم کیو ایم کا احسان کیا مانتے؟ایکسپریس نیوز کے…

این ای ڈی کے طالبعلم کے قتل میں ملوث ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے قریب این ای ڈی یونیورسٹی کے طالب علم کے قتل میں ملوث وانتہائی مطلوب ملزم مقابلے میں مارا گیاجبکہ اس کا ساتھی موقع پر سے فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔ہفتے کی علی الصباح عزیز بھٹی پولیس نے خفیہ اطلاع پر این ای…

قیام پاکستان کے بعد ہونے والا اراضی تنازع، عدالت نے 78 برس بعد فیصلہ سنادیا

لاہور ہائیکورٹ نے اراضی کے 78 برس پرانے تنازع کا فیصلہ سناتے ہوئے 2 سول کورٹ کے دو رکنی بینچ کا 1952 میں دیا گیا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔سول کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے اپیل دائر کرنے والے مرحوم نجیب اسلم کے وارثان پر2 لاکھ جرمانہ بھی عائد…

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی طبیعت بہتر، اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو طبیعت میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں بتایا کہ اللہ تعالی کے فضل وکرم سے مولانا طارق جمیل صاحب کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیاہے۔ یوسف…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

کراچی میں کھیلا گیا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا۔ کراچی ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز ڈکلیئر کردی جس کے بعد نیوزی لینڈ کو باقی 15 اوورز میں  138 رنز کا ہدف ملا تھا۔ دوسری اننگز میں گرین کیپس نے 8…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، دہشتگردوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا عزم کیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی (این ایس سی) کا اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا، سروسز چیفس اورانٹیلی جنس اداروں کے…