Official Web
Yearly Archives

2021

تیل اور پانی ایک دوسرے میں ضم کیوں نہیں ہوتے، سائنسی وجہ

تیل پانی میں نہیں گھُلتا اور نہ پانی تیل میں ضم ہوسکتا ہے، یہ بات ہم سبھی جانتے ہیں اور اس کا مشاہدہ گھروں میں کرتے ہونگے لیکن اس کی وجہ کیا ہے؟، اس بارے میں کبھی غور نہیں کرتے۔تیل اور پانی کا ملاپ اس وجہ سے ناممکن ہے کیونکہ ان کے…

چینی سائنسدانوں نے کمپیوٹر کو ’سرکاری وکیل‘ بنا دیا

شنگھائی: چینی ماہرین نے مصنوعی ذہانت کے استعمال سے ایک ایسا نظام بنا لیا ہے جو بالکل کسی سرکاری وکیل کی طرح کام کرتے ہوئے ملزم کے خلاف ریاست کی طرف سے بھرپور وکالت کرتا ہے۔شنگھائی کے محکمہ قانون میں ابتدائی آزمائشوں کے دوران اس نظام نے…

ہوا کی طاقت سے 10,000 یونٹ سالانہ بجلی بنانے والی دیوار

کیلیفورنیا: ایک امریکی ڈیزائنر ’جو ڈوسے‘ نے ہوا سے بجلی بنانے والی دیوار ایجاد کرلی ہے جو بہت کم جگہ گھیرنے کے باوجود پورے سال میں تقریباً دس ہزار یونٹ جتنی بجلی بنا سکتی ہے۔اس دیوار کو ’وِنڈ ٹربائن وال‘ کا نام دیا گیا ہے جس کے مختلف…

جانسن اینڈ جانسن کی بوسٹر ڈوز اومیکرون کے خلاف 85 فیصد مؤثر

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے تحقیقی و طبی ماہرین نے جانسن اینڈ جانسن کی بوسٹر ڈوز کو اومی کرون کے خلاف 85 فیصد تک مؤثر قرار دے دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے میڈیکل ریسرچ کونسل نے حال ہی میں یہ تحقیق کی ہے جس میں 69…

انسانی جسم کا ایک اور نامعلوم حصہ دریافت

برن: سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے انسانی جبڑے کے پٹھوں میں ایک ایسا جسمانی حصہ دریافت کرلیا ہے جس کے بارے میں ہم آج سے پہلے نہیں جانتے تھے۔انسانی جسم کا یہ نیا دریافت ہونے والا حصہ ’جبڑی پٹھے‘ (masseter muscle) کی تیسری پرت ہے جو باقی…

ڈیلٹا اور اومی کرون ملکر کورونا کے خطرناک سونامی کو جنم دے رہے ہیں: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ایڈہانوم ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ کورونا کے ڈیلٹا اور اومی کرون ویرینٹ ملکر عالمی وبا کے خطرناک سونامی کو جنم دے رہے ہیں۔ مختلف ممالک میں کورونا کی صورت حال کے حوالے سے جاری اپنے ایک بیان میں سربراہ…

یوکرین کا معاملہ، روس کی امریکا سے تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی

ماسکو: یوکرین پرپابندی عائد کرنے کی صورت میں روس نے امریکا کوتعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دے دی۔امریکی صدرجوبائیڈن سے 50 منٹ طویل فون کال میں روسی صدرنے یوکرین پرپابندیاں لگانے پرامریکا سے باہمی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دی۔ روسی صدرکا…

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ،مزید3 کشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید3 کشمیری شہید ہوگئے۔کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسزنے سرینگرمیں نام نہاد آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 نہتے نوجوانوں کوشہید کردیا۔…

کوئنٹن ڈی کوک نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر بلے بازکوئنٹن ڈی کوک نےٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ڈی کوک نے بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کی شکست کےفوری بعد ریٹائرمنٹ لی ہے۔ ایک بیان میں کوئنٹن ڈی کوک کا کہنا تھا کہ جلد پہلی اولاد کی پیدائش متوقع ہے، اس…

بھارت کا پی آئی اے کو ہندو یاتریوں کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت دینے سے انکار

بھارت نے پی آئی اے کو ہندو یاتریوں کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق خصوصی پرواز پی کے 6271 آج صبح 8 بجے دلی سے پشاور کے لیے شیڈول تھی لیکن بھارتی حکومت سے اجازت نہ ملنے کی وجہ سے پرواز…