Official Web
Yearly Archives

2021

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔

‏وزیراعظم گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہونے والی تقریب آغاز تقسیم "نیا پاکستان قومی صحت کارڈ" میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے۔اس پروگرام کے تحت صوبے بھر کی مکمل آبادی کو فی گھرانہ 10 لاکھ روپے سالانہ تک علاج معالجے اور صحت کی معیاری…

نئے سال کی آمد پر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کی عوام سے اپیل

کراچی: نئے سال کی آمد پر سابق کپتان اور اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے عوام سے ہوائی فائرنگ نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔شاہد آفریدی نے کہا کراچی پولیس کی جانب سے عوام سے درخواست کرتا ہوں کے نئے سال پر ہوائی فائرنگ نہیں کیجیے۔ نئے سال کی…

حقائق نے ثابت کیا ہے کہ چین کی طاقت پرامن ترقی کی راہ پر گامزن رہنا ہے، وانگ ای

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے تیس تاریخ کو چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے اہم بین الاقوامی مسائل کے حل میں چین کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے افغانستان کی مثال پیش کی، ان کا کہنا تھا  کہ افغانستان کی صورت حال میں اچانک تبدیلی کا سامنا…

2021کے اختتام تک 7کروڑافراد کی ویکسینیشن کا ہدف پورا کرلیا،اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ 2021کے اختتام تک 7 کروڑافراد کی مکمل ویکسینیشن کا ہدف پورا کرلیا۔وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ ‏الحمد للہ 2021 کے اختتام تک 7 کروڑ لوگوں کی مکمل ویکسینیشن کا ہدف…

سال 2021 اپنے ساتھ شوبز کے مایہ ناز ستارے بھی لے گیا

لاہور:  سال 2021 کا سورج غروب ہونے کو ہے، یہ سال اپنے ساتھ شوبز کی دنیا کے بہت سے روشن افق بھی اندھیر کر گیا۔مارچ 2021 میں پاکستان کی مایہ ناز ڈرامہ نگار حسینہ معین کینسر کے مرض سے مقابلہ کرنے کے بعد 79 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا…

عوام کیلئے اچھی خبر، نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی

لاہور:  مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر سامنے آ گئی، نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے منظوری مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی ، فیصلہ نوٹفکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو بھجوادیا ۔…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے سال پرفائرورکس روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئے سال کی خوشی میں ہونے والے فائر ورکس شو کو روکنے کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائرورکس روکنے کی درخواست ناقابل سماعت قراردے کرخارج کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے ریمارکس…

عائشہ عمر اور اشنا شاہ صلاح الدین ایوبی سیریز کا حصہ بن گئیں

کراچی: پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی چار نامور شخصیات ترکی اور پاکستان کی مشترکہ کوششوں سے مسلمانوں کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بننے والی ڈرامہ سیریز میں اداکاری کریں گے۔ عائشہ عمر اور اشنا شاہ بھی سیریز کا حصہ بن گئی ہیں۔…

نورا فتیحی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

کینیڈین نژاد بالی وڈ اداکارہ ، رقاصہ اور ماڈل نورا فتیحی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنا پیغام پوسٹ کرتے ہوئے نورا فتیحی نے بتایا کہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں اور اب قرنطینہ میں ہیں۔ 29 سالہ اداکارہ نے…

ٹیلی گرام کا رواں سال واٹس ایپ سے ڈٹ کر مقابلہ

بیجنگ .: مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے سال 2021ء میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپلی کیشن کا اعزاز اپنے نام کرلیا جبکہ واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر سامنے آنے والی پیغام رسانی کی موبائل ایپلی کیشن ٹیلی گرام نے بھی حریف سے ڈٹ کر…