Official Web
Yearly Archives

2021

سال نو کے موقع پر بیجنگ-ہانگ کانگ -مکاو کی تیانگونگ خلائی اسٹیشن کے ساتھ براہ راست رابطے کی سرگرمی…

سال نو کے موقع پر بیجنگ -ہانگ کانگ -مکاو کی، تیانگونگ خلائی اسٹیشن کے ساتھ براہ راست رابطے کی سرگرمی یکم جنوری دو ہزار بائیس کی سہ پہر کو منعقد  ہوگی۔ اس موقع پر  بیجنگ ، ہانگ کانگ اور مکاو میں موجود نوجوان طلبہ، ایرو اسپیس کے شعبے سے…

عثمان بزدار نے وزرا کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریو ں کا ٹاسک سونپ دیا

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزرا کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے لیے ذمہ داریاں سونپ دیں۔ ذرائع کےمطابق پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کےحوالے سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار  نے  وزرا کو مختلف ڈویژن میں ذمہ داریاں تفویض کی ہیں جس کے تحت …

کورونا کا پھیلاؤ جاری، 515 نئے کیسز سامنے آ گئے، 6 افراد جاں بحق

لاہور:  ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 515 نئے کیسز سامنے آ گئے جبکہ مزید چھ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔این سی او سی کے مطابق کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 927 ہو گئی ہے جبکہ…

ٹیکس چھوٹ ختم کرنے اور اضافی ٹیکس لگانے سے کون کون سی اشیا مہنگی ہوں گی

 اسلام آباد: حکومت نے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کردیا جس میں مختلف اشیا پر ڈیوٹی اور ٹیکس کی چھوٹ کے حوالے سے تجاویز دی گئی ہیں جن کی منظوری سے کون کون سی اشیا کتنی مہنگی ہوں گی اس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔سونے، چاندی اور اس کے زیورات…

برآمدی شعبوں کو گیس سبسڈی، خزانے پر مزید 41 ارب کا بوجھ

اسلام آباد: پانچ برآمدی شعبوں کو سبسڈی کی مد میں قومی خزانے پر مزید 41 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا، جبکہ یہ رپورٹس بھی گردش کررہی ہیں کہ سبسڈی کا غلط استعمال کیا جارہا ہے۔پانچ برآمدی شعبوں، جن میں سب سے اہم اور بڑا سیکٹر ٹیکسٹائل ہے کو…

موبائل صارفین کو 100 روپے ڈلوانے پر72.80 کا بیلنس ملے گا

کراچی:  وفاقی حکومت کے منی بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کیے جانے سے 100 روپے کا بیلنس چارج کرنے والے صارفین کو اب 72.80 روپے کا بیلنس ملے گا۔ منی بجٹ کی تجویز کے مطابق اب صارفین کے 100 روپے کے…

امریکا میں کورونا بے قابو آج بھی 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

امریکا اور یورپ میں کورونا بے قابو ہوگیا، امریکا میں آج بھی 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ جبکہ برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں مزید1 لاکھ 89 ہزار افراد کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق امریکا میں آج 4 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ…

سال 2021 میں کن اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا؟

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے سال 2021 بھی بھاری گزرا اور اکثر اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ سال  2021 میں مہنگائی پر جاری دستاویز کے مطابق آٹے کا 20 کلو کا تھیلا اوسط 199 روپے 78 پیسے مہنگا ہوگیا، سال کے شروع میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا…

چین کی امریکا کو تائیوان کے معاملے میں ’مداخلت‘ پر سنگین نتائج کی دھمکی

بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کو تائیوان کے لیے اپنے اقدامات کی وجہ سے ’ناقابل برداشت قیمت‘ ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق چین جمہوری طریقے سے تائیوان کو اپنا علاقہ قرار دیتا ہے…

لاہور میں سالِ نو کی تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد

لاہور میں سالِ نو کی تقاریب کے انعقاد پر پابندی عائد کردی گئی۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹر عابد کے مطابق ہوٹلز، شادی ہالز، فارم ہاؤسز اور چھتوں پر سالِ نو کی تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد کی گئی ہے، اس حوالے سے پولیس اور انتظامیہ…