ٹی بی کی شناخت دنوں میں نہیں گھنٹوں میں ممکن
ورجینیا: ہم جانتے ہیں کہ ٹی بی کے ٹیسٹ اب بھی بہت وقت لیتے ہیں لیکن امریکی ماہرین نے پیشاب کے ذریعے ٹی بی شناخت کرنے والا ایک ٹیسٹ وضع کرلیا ہے جس سے اس جان لیوا مرض کی فوری شناخت ممکن ہے۔ٹی بی اب تک دنیا کا ایک تکلیف دہ اور جان لیوا…