Official Web

یمن اور سعودی عرب کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے میں ایک اور پیشرفت

یمن اور سعودی عرب کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے میں ایک اور پیشرفت ہوئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق پیشرفت میں دونوں فریقین کے درمیان 900 قیدیوں کے تبادلے کا آغاز کل سے ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق اکتوبر 2020 کے بعد یہ قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ…

دنیا کا پہلا ویب براؤزر جس میں محض لکھ کر پسند کی تصاویر بنانا ممکن

مائیکرو سافٹ کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ٹولز کو اپنی پراڈکٹس میں شامل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔اب اس کمپنی نے محض لکھ کر تصاویر بنانے والی امیج کریٹیر ٹول کو مائیکرو سافٹ ایج براؤزر کا حصہ بنا دیا ہے۔…

واٹس ایپ کا نیا فیچر جس کا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے تھے

واٹس ایپ میں کمپینن موڈ متعارف کرا دیا گیا ہے جس سے صارفین ایک سے زائد اسمارٹ فون یا دیگر ڈیوائسز پر اس میسجنگ ایپ کو بیک وقت استعمال کر سکتے ہیں۔اس کمپینن موڈ پر کافی عرصے سے کام کیا جا رہا تھا اور اب یہ بیٹا ورژن استعمال کرنے والے…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا سیکشن 4 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 4کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت اورصدر کوبذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق بنایا ہے۔ درخواست…

سائنسدانوں نے سافٹ ڈرنک کے مزید مضرِ صحت ثبوت پیش کر دیے

بیجنگ: اگرچہ میٹھے مشروبات اور سافٹ ڈرنک کے استعمال اور طبی نقصانات پر بہت تحقیق ہوچکی ہے۔ تاہم ماہرین نے اس ضمن میں نئے ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سافٹ ڈرنکس میں شکر کی بہتات اور مسلسل استعمال سے بدن میں 45 مضر تبدیلیاں رونما ہوسکتی ہیں۔…

کینسر کی وہ عام علامات جو اکثر افراد نظر انداز کر دیتے ہیں

کینسر دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا ایسا مرض ہے جو ہر سال لاکھوں اموات کا باعث بنتا ہے۔مگر کینسر کے شکار اکثر افراد کو بیماری کا علم بہت تاخیر سے ہوتا ہے کیونکہ وہ بیماری کی علامات کو نظر انداز کردیتے ہیں۔کینسر کی علامات کو…

تیزی سے وزن کم کرنے کیلئے انڈے کس طرح کھائیں؟ جانیں کچھ زبردست ترکیبیں

اگر آپ مختصر وقت میں وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو روزانہ ورزش کے  ساتھ دن بھر میں کم کیلوریز اور صحت بخش غذا کھانا انتہائی اہم ہے، چونکہ دوران ورزش پٹھوں کی صحت  کے لیے زیادہ پروٹین لینا ضروری ہے اور انڈوں میں پروٹین کی کوئی کمی نہیں۔ آئیے…

ترقیاتی منصوبوں میں نقصان کا الزام، پرویز الٰہی اور دیگر کیخلاف نیب انکوائری شروع

لاہور: نیب نےگجرات اور منڈی بہاؤالدین کے ترقیاتی منصوبوں میں حکومت کو کروڑوں روپےکا نقصان پہنچانےکے الزام میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی، ان کے صاحبزادے مونس الٰہی اور دیگر کے خلاف انکوائری شروع کردی۔ نیب کی جانب سے سیکرٹری سی…

ویمنز اولمپک فٹبال کوالیفائر میں پاکستان نے تاجکستان کو 0-1 سے شکست دے دی

ویمنز اولمپک فٹبال کوالیفائر میں پاکستان نے تاجکستان کو 0-1 سے شکست دے دی۔ملکہ نور کے فیصلہ کن گول کی بدولت پاکستان نے اے ایف سی پیرس اولمپک 2024 ویمنز کوالیفائرز کے آخری میچ میں میزبان تاجکستان کو ایک صفر سے شکست دیدی۔پاکستان کی…

دیشا پٹانی کو نیم برہنہ لباس پہنے پر شدید تنقید کا سامنا

ممبئی: بھارتی اداکارہ اور ماڈل دیشا پٹانی کو نامناسب اور نیم برہنہ لباس پہننے پر سوشل میڈیا میں شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔سوشل میڈیا پر اداکارہ کی ایک نئی وڈیو وائرل ہے جس میں وہ ایک ریسٹورنٹ سے نکل رہی ہیں اور انہوں نے نامناسب لباس پہنا…