Official Web

ہیونڈے نے چاند پر تحقیق کے لیے ایک روور کے آزمائشی ورژن پر کام شروع کر دیا

ول، جنوبی کوریا: جنوبی کوریا کی آٹو ساز کمپنی ہیونڈے کا کہنا ہے کہ کمپنی نے چاند پر تحقیق کے لیے ایک روور کے آزمائشی ورژن پر کام شروع کر دیا ہے۔گزشتہ برس دارالحکومت سول کی مقامی کمپنی نے ایرو اسپیس شعبے سے تعلق رکھنے والے کوریا کے چھ…

شہروز سبزواری نے اغوا کار گینگ کے ساتھ خوفناک تجربے کا انکشاف کر دیا

کراچی: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار بہروز سبزواری کے بیٹے شہروز سبزواری نے اغوا کار گینگ کے ساتھ خوفناک تجربے کا انکشاف کر دیا۔عید الفطر کے موقع پر شہروز سبزواری اپنی اہلیہ اور والدین کے ہمراہ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر نشر ہونے والے رابعہ…

’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ نے ریلیز کے تیسرے روز کتنے کروڑ کمائے؟

ممبئی: بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کی فلم’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کسی کا بھائی کسی کی جانریلیز کے پہلے ہفتے ہی بھارت سمیت دنیا بھر سے 100 کروڑ سے زائد کا بزنس…

ڈرپ کی بجائے اینٹی بایوٹکس کھانا زیادہ مفید ثابت ہوسکتا ہے

واشنگٹن: ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اینٹی بایوٹکس ادویہ اگر ڈرپ یا انجیکشن سے دینے کی بجائے کھلائی جائیں تو اس سے مریضوں کو ہسپتال میں رکنے کا وقفہ کم کیا جاسکتا ہے، مریض تیزی سے تندرست ہوسکتا ہے اور ہسپتال کا خرچ کم کیا جاسکتا ہے۔…

دہی پر کی گئی نئی تحقیق، حیرت انگیز فوائد سامنے آگئے

ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ صحت کیلئے مفید بیکٹیریا سے بھرپور غذائیں کھانے سے بلڈ پریشر, شوگر کی سطح کو کم کرنے، سوزش کم کرنے اور صحت مند وزن کو برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔خمیر شدہ کھانوں جیسے دہی اور دیگر غذاؤں…

شکست کا ملبہ کسی پر نہیں ڈالتا، ٹیم جیتتی ہے اور ٹیم ہی ہارتی ہے،کپتان بابر اعظم

نیوزی لینڈ نے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی، ایک میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا۔آخری ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے مارک چیپمین کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کا 194 رنز ہدف…

پاکستان سیریز جیتنے میں ناکام،کیویز نے پانچواں ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز برابر کر دی

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے  شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی، ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔آخری ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے مارک چیپمین کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کا…

سوڈان؛ جنگ بندی کے دوران جھڑپیں، مصری سفارتکار ہلاک

خرطوم: سوڈان میں جنگ بندی کے دوران جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ مصر کے ایک سفارت کار بھی لڑائی کے دوران ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مصری وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ سوڈان کے دارالحکومت میں واقع سفارت خانے میں…

اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی جاری، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

یروشلم: اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جیریکو میں فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے پریس کانفرنس میں تصدیق کی کہ پیر کو مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جیریکو میں…

پاکستان کے ریاستی انتظام میں چلنے والے کاروباری ادارے بدترین قرار

لاہور: عالمی بینک نے پاکستان کے ریاستی انتظام میں چلنے والے کاروباری اداروں کو جنوبی ایشیاء میں بدترین قرار دے دیا۔رپورٹ کے مطابق ان اداروں کا خسارہ اثاثوں کی مالیت سے زیادہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں عوامی وسائل میں نقصان اورخطرات میں…