Official Web

اسلامو فوبیا کا مقابلہ طاقت سے نہیں بلکہ محبت سے کرنا ہوگا، مہاتیر محمد

اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اسلام سے نفرت کا مقابلہ طاقت سے نہیں بلکہ محبت سے کرنا ہوگا۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا کہ …

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت: 12 سالہ بچے سمیت مزید 3 کشمیری شہید

وادی:  مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بانڈی پورہ اور شوپیاں میں 12 سالہ بچے سمیت مزید تین کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے 11 حریت رہنماؤں کو حراست میں لے لیا۔مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی سرچ…

کراچی میں مولانا تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں محفوظ، 2 گارڈ جاں بحق

کراچی:  نرسری کے قریب مفتی تقی عثمانی کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں گارڈ جاں بحق ہوگیا تاہم مفتی تقی عثمانی محفوظ رہے۔ کراچی میں آدھے گھنٹے کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات میں 2 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہوگئے، پہلا فائرنگ کا واقعہ نیپا…

دنیا میں جان بوجھ کر اسلامو فوبیا کو ہوا دی گئی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں جان بوجھ کر اسلامو فوبیا کو ہوا دی گئی اور اسلامو فوبیا نے امت مسلمہ کو نقصان پہنچایا۔اسلام آباد میں ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کے ہمراہ  مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

پاک آسٹریلیا کی 5 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آج سے آغاز

شارجہ:  پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر4 بجے شروع ہوگا۔شعیب ملک پہلی بار آسٹریلیا کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کی قیادت کرینگے، وہ…

’’ سوشل میڈیا سے نوجوان مادہ پرستی کی جانب مائل ہونے لگے‘‘

کراچی: محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی (ماجو) کے بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ سوشل سائنسز فیکلٹی کی طالبہ کومل شمیم نے سماجی نیٹ ورکنگ سائٹس اور سوشل میڈیا کا بڑھتا استعمال نوجوانوں کو سماجی مسابقت کی طرف متوجہ کر رہا ہے جو انھیں مادہ پرستی کی طرف…

سانحہ کرائسٹ چرچ: پاکستانی ہیرو شہید نعیم راشد اور بیٹے کی میتیں ورثا کے حوالے

کرائسٹ چرچ سانحے میں شہید ہونے والے پاکستانی ہیرو نعیم راشد اور ان کے بیٹے کی میت ورثا کے حوالے کردی گئی۔شہدا کی میتیں وصول کرنے نعیم راشد کی والدہ، بیوہ اور بھائی نیوزی لینڈ پہنچے جہاں دونوں شہدا باپ بیٹوں کی میتوں کو پاکستانی اور…

مہوش کے بعد عائشہ عمر’ تمغہ فخرِ پاکستان‘ ملنے پرتنقید کا نشانہ بن گئیں

کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ مہوش حیات تمغہ امیتازملنے کے اعلان پرتنقید کا نشانہ بننے کے بعد اب اداکارہ وگلوکارہ عائشہ عمر ’’تمغہ فخرِ پاکستان‘‘ ملنے پر سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئیں۔ابھی مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ملنے کا…

عاشر عظیم بھی ’’عورت مارچ‘‘ پر خاموش نہ رہ سکے

اوٹاوا: معروف مصنف و اداکار عاشر عظیم کا کہنا ہے کہ مرد ایک جنس نہیں بلکہ طاقت کا اور کسی کمزور کا خیال رکھنے کا ایک رویہ ہے۔عاشر عظیم نے یوٹیوب پر اپنی ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے حال ہی میں ہونے والے عورت مارچ کے حوالے سے رائے…

خوش رہنے والی اقوام میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

جنیوا: دنیا بھر میں خوش رہنے والی اقوام میں پہلا نمبر فِن لیںڈ کا ہے اور اس فہرست میں جنوبی سوڈان سب سے آخری نمبر پر ہے۔ تاہم جنوبی ایشیا میں پاکستان اس فہرست میں پہلے اور افغانستان ساتویں یا آخری نمبر پر ہے۔اقوامِ متحدہ کے تحت جاری …