Official Web

دوسرا ٹی ٹونٹی :پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

ُپاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 201 رنز سکور کئے .فخر زمان اور بابر اعظم کی نصف سنچریاں ، نیوزی لینڈ ہدف کے تعاقب میں‌ 153 رنز پر آئوٹآکلینڈ : دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف دیا ہے پاکستان نے ٹاس…

فیس بک نے نیوزسائٹس کی سچائی جاننے کےلیے سوالات جاری کردیئے

سان فرانسسكو: گزشتہ دنوں فیس بک نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنی ویب سائٹ پر خبروں کے مقابلے میں دوستوں کی اپنی پوسٹ زیادہ دکھائے گا لیکن اب فیس بک نے خبروں اور ان کی ویب سائٹ کی صداقت اور معیار جانچنے کے لیے دو سوالات جاری کیے ہیں۔بعض ویب…

’’پدماوت‘‘ نے بھارت میں آگ لگادی، ملک بھر میں ہنگامے

ممبئی: ہدیات کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم’’پدماوت‘‘آج ریلیز کردی گئی تاہم فلم کی ریلیز کے موقعے پر بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے جب کہ ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے ملک بھر میں جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی سنسر بورڈ کی جانب سے…

ترکی کو شام میں امریکا سے کوئی تنازعہ کھڑا نہیں کرنا چاہیے، ٹرمپ کی اردگان کو تنبیہ

 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان کو خبردار کیا ہے کہ ترک فوج کو شام میں امریکی فوجیوں سے کوئی تنازعہ کھڑا نہیں کرنا چاہیے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان…

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل

کراچی: پولیس نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار او ان کی ٹیم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں تاہم اب تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اوران کی…

کابل ہوٹل حملہ: ہلاک ہونے والوں میں ٹرمپ مہم کے مشیر کے ترجمان بھی شامل

واشنگٹن: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں رواں ہفتے ہوٹل پر حملے میں ہلاک ہونے والوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مہم کے مشیر کے ترجمان گلین سلیگ بھی شامل تھے۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ترجمان ہیدر نورٹ نے اپنے بیان میں تصدیق کی کہ 20…

امریکا کو وزیرستان اور کرم ایجنسی میں کارروائی کی اجازت دینے کا کوئی معاہدہ نہیں: پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کرم ایجنسی میں ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی افواج کو وزیرستان اور کرم ایجنسی میں کارروائی کی اجازت دینے کا کوئی معاہدہ نہیں ہے۔ گزشتہ روز کرم ایجنسی میں ڈرون حملہ کیا گیا جس میں حقانی…

شوگر ٹیسٹ کے لیے کلائی کی پٹی ایجاد

سیؤل: خون میں شکر کی مقدار ناپنے کےلیے باریک سوئی سے خون کا ایک قطرہ بہا کر اس سے بلڈ شوگر کی مقدار معلوم کی جاتی ہے لیکن اب جنوبی کوریا کے ماہرین نے اس تکلیف کو دور کرتے ہوئے خون میں شکر کی مقدار ناپنے والی ایک کلائی پٹی تیار کی ہے جو…

سپریم کورٹ نے 24 منرل واٹر کمپنیوں کے پانی کی فروخت پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملک بھر کی 24 منرل واٹر کمپنیوں کے پانی کی فروخت پر پابندی لگا دی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران…

تربت: 200 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل

تربت: صوبہ بلوچستان کے شہر تربت میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں تقریباً 200 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے۔ ایف سی ہیڈکوارٹر تربت میں فراریوں کے ہتھیار ڈالنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان…