Official Web

پہلا ون ڈے: حارث سہیل کی شاندار سنچری، پاکستان کا آسٹریلیا کو 281 رنز کا ہدف

شارجہ: پاکستان نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ شارجہ میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور…

یوم پاکستان کی تقریب میں حریت رہنماؤں کو مدعو کرنا بھارت کو ہضم نہ ہو سکا

نئی دلی: بھارت نے حریت رہنماؤں کو مدعو کرنے پر روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی دلی میں یوم پاکستان کی تقریب کے بائیکاٹ کا عندیہ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار نے یوم پاکستان کی مناسبت سے نئی دلی میں پاکستان ہائی کمیشن…

مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ: صدر اور وزیراعظم سمیت ملکی سیاسی رہنماؤں کی مذمت

کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سمیت سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ کراچی کے علاقے نیپا چورنگی پر ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی کی گاڑی پر…

وزن میں کمی کے لیے نیند پوری کرنا "gym” سے کہیں زیادہ اہم : تحقیق

دبئی :  ایک جدید طبی تحقیق میں یہ بات کہی گئی ہے کہ وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد کو چاہیے کہ وہ ورزش کے لیے جِم جانے کے واسطے صبح سویرے اٹھنے کے بجائے اپنی نیند پوری کریں ۔۔۔ اس لیے کہ نیند کا پورا ہونا جِم جانے سے کہیں زیادہ اہم ہے۔…

او آئی سی اجلاس؛ اسلاموفوبیا پھیلانے والوں کو دہشتگرد قرار دیا جائے، پاکستان

استبول: او آئی سی اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلاموفوبیا پھیلانے والوں کو دہشتگرد قرار دینے کی تجویز دی ہے۔ترکی کے شہر استنبول میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کے اختتام کے بعد میڈیا سے  بات کرتے ہوئے پاکستانی وزیرخارجہ شاہ…

مریم کی نواز شریف کو علاج کی اجازت نہ ملنے پر دھرنے کی دھمکی

لاہور:  مریم نواز نے نواز شریف کو علاج کی اجازت نہ ملنے پر کل کوٹ لکھپت جیل کے باہر دھرنے کی دھمکی دے دی۔انہوں نے کہا نواز شریف کے گردوں کا مرض سنگین ہو گیا۔ میاں نواز شریف کے صحت کے معاملے پر مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا نواز شریف…

پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

شارجہ: پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شارجہ میں کھیلے جارہے پہلے ایک روزہ میچ کا ٹاس قومی ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم میں شان…

روزانہ ایک گلاس نارنجی کا جوس فالج کے خطرے کو کم کرتا ہے

ہالینڈ: ایکسپریس نیوز نارنجی کے رس کے فوائد پہلے بھی بتاتا رہا ہے اور اب ایک بہت بڑے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدگی سے ایک گلاس نارنجی کا رس پینے والوں میں فالج کا خطرہ 25 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔یہ مطالعہ ہزاروں افراد پر کیا گیا جو دس…

پریانکا چوپڑا کی ٹیم مجھ پرحملے کررہی ہے، ارمینا خان کا انکشاف

کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ٹیم جعلی اکاؤنٹ سے ان پرسائبر حملے کررہی ہے۔خوبرو پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے دوران جنگ کی حمایت کرنے پربالی ووڈ…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز یوم پاکستان ٹرافی کے ہمراہ کوئٹہ میں منائے گی

پی ایس ایل فور کی فاتح کوئٹہ گلیڈیٹر کی ٹیم اپنی کامیابی کا جشن یوم پاکستان  کے موقعہ پر23 مارچ کو ٹرافی کے ہمراہ کوئٹہ میں اپنے پرستاروں اور مداحوں کے ساتھ منائے گی۔کوئٹہ گلیڈیٹر کے روح رواں ندیم عمر کی قیادت میں فرنچائز کے قافلے میں…