Official Web

آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو ہرا دیا

شارجہ: آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو شکست دے کر پانچ میچوں کی سریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کا 285 رنز کا ہدف محض 2 وکٹوں پر حاصل کرلیا، کپتان ایرون فنچ نے مسلسل دوسرے میچ…

جعلی اکاؤنٹس کیس: وزیراعلیٰ سندھ نیب میں پیشی کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب میں پیشی کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ اور دادو شوگر ملز کیس سے متعلق ریکارڈ سمیت…

پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑا جاسکتا، میجرجنرل آصف غفور

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ سمجھ بوجھ رکھنے والا کوئی بھی ملک ایٹمی ہتھیاراستعمال کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا اورپاکستان کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفورنے غیرملکی خبررساں ادارے کو…

پاکستان سے مذاکرات کیلئے ایف اے ٹی ایف کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا ایشیاء پیسیفک گروپ مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔پاکستان اور ایف اے ٹی ایف ایشیاء پیسیفک گروپ کے 3 روزہ مذاکرات کل اسلام آباد میں شروع ہوں گے اور مذاکرات سے قبل ایشیاء پیسفک گروپ…

علی ظفر کا یوم پاکستان پر نیا ملی نغمہ ’جان دے دیں گے‘ ریلیز

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر کا یوم پاکستان کی مناسبت سے ملی نغمہ ’جان دے دیں گے‘ ریلیز کردیا گیا۔علی ظفر نے ملی نغمے کی لانچ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ یوم پاکستان ہمارے لیے بہت اہم ہے کیونکہ…

کرکٹ اسٹارز کی جانب سے ’’یوم پاکستان‘‘ پر مبارکباد کے پیغامات

کراچی: ملک بھر میں’’یوم پاکستان‘‘پورے جوش و جذبے سے منایاجارہا ہے اس موقع پر کھیل کے میدان سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے پوری قوم کو مبارکباد کے پیغامات دئیے ہیں۔ شاہد آفریدی سابق قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے یوم پاکستان کی مناسبت سے ایک…

ورلڈکپ کے لیےقومی ٹیم کا اعلان اپریل کےدوسرے ہفتےمیں ہوگا

لاہور: تیس مئی سے انگلینڈ میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان اپریل کےدوسرے ہفتےمیں ہوگا۔چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہےکہ میگا ایونٹ سے پہلے دواپریل سے شروع ہونےو الے پاکستان ون ڈے کپ میں ان تمام کھلاڑیوں کو…

شاہین پہلے امتحان میں فیل: پاکستان اور آسٹریلیا دوسرے ون ڈے میں کل آمنے سامنے

دبئی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے کل شارجہ میں ہی کھیلا جائے گا، گینگروز نے نے پاکستان کو پہلے میچ میں شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔پہلے ون ڈے میں پاکستانی باؤلرز اپنا رنگ نہیں جماسکے جس کے باعث…

صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان

دمشق: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے شدت پسند تنظیم داعش کے سو فیصد خاتمے کا دعویٰ کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں داعش کے آخری ٹھکانے میں گھمسان جنگ کا خاتمہ داعش کی شکست سے ہوگیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شام…

کیوی وزیراعظم کو خراجِ تحسین: برج خلیفہ جسینڈا آرڈن کی تصویر سے جگمگا اٹھا

ہمدرد، باوقار اور رحم دلی کی مثال قائم کرنے والی نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو متحدہ عرب امارات نے منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔ ہمدرد، باوقار اور مضبوط قیادت کی دنیا بھر میں دھوم ہے، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن نے رواداری اور…