Official Web

بھارت کو ماحولیاتی دہشت گرد قرار دینے کا ڈوزیئر عالمی ادارہ ماحولیات میں پیش

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کو ماحولیاتی دہشت گرد قرار دینے کا ڈوزیئر عالمی ادارہ ماحولیات میں پیش کردیا۔پاکستان نے اقوام متحدہ کی ماحولیاتی اسمبلی میں بھارت کو ماحولیاتی دہشت گرد قرار دینے کا ڈوزیئر پیش کردیا ہے، ڈوزیئر میں کہا گیا ہے…

بریگیڈیئر (ر) اسد منیر نے نیب تحقیقات شروع ہونے کے بعد خود کشی کرلی

اسلام آباد: نیب تحقیقات شروع ہونے کے بعد ممتاز دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر نے خود کشی کرلی۔نیب نے گزشتہ روز ہی سابق ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے اور ممتاز دفاعی تجزیہ کار بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے…

انتہا پسند نظریات نا قابل قبول، ذمے داروں کو سزا ملے گی: وزیراعظم نیوزی لینڈ

کرائسٹ چرچ:  وزیراعظم جیسنڈا آڈرن کا کہنا ہے انتہا پسند نظریات نا قابل قبول، ذمے داروں کو سزا ملے گی، دہشتگردی کیلئے نیوزی لینڈ کو چنا گیا، زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے، واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔وزیراعظم نیوزی لینڈ نے پریس…

بھارت نے دوستی قبول نہ کی تو یہ ہاتھ مکا بھی بن سکتا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ بھارت کےساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھانا چاہتے ہیں تاہم بھارت نے دوستی قبول نہ کی تو یہ ہاتھ مکا بھی بن سکتا ہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ پاکستان…

امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کی طرف سے ایمرجنسی کا نفاذ مسترد کردیا

واشنگٹن: امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کی طرف سے ایمرجنسی کا نفاذ مسترد کردیا۔امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کی جانب سے لگائی گئی ایمرجنسی کا نفاذ مسترد کردیا، امریکی سینیٹ میں ایمرجنسی کے خلاف 59 اور حق میں 41 ووٹ پڑے جب کہ حکمران ری پبلیکن…

آصف زرداری کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کراچی سے راولپنڈی منتقل

کراچی: بنکنگ کورٹ نے آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کو کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیا ہے۔بنکنگ کورٹ میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری اور فریال تالپور پیش نہ ہوئے…

پی ایس ایل کی دوسری فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ آج ہوگا

کراچی:  پشاور زلمی کو پی ایس ایل فائنل میں رسائی کا دوسرا موقع آج ملے گا جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی متوازن ٹیم ٹائٹل کی جانب پیش قدمی جاری رکھنے کیلیے ایک اور رکاوٹ عبور کرنے کو تیار ہے۔پی ایس ایل 4کے کوالیفائر میچ میں پشاور زلمی…

مسجد حملے کے بعد بنگلادیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ منسوخ

کرائسٹ چرچ کی مسجد میں فائرنگ کے واقعے کے بعد نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان کل کھیلا جانے والا سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ منسوخ کردیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے علاقے ڈینز ایونیو  کی مسجد میں حملہ آور نے اس وقت…

پاکستان کی نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کی مذمت

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے نیوزی لینڈ میں ہونے والی مسجد میں فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی مسجد میں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت کی…

بھاگ کر جان بچائی، تمام کرکٹرز خیریت سے ہیں: کپتان تمیم اقبال کا ٹویٹ

رائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں بڑی دہشتگردی، نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے آنے والی بنگلادیشی کرکٹ ٹیم بال بال بچ گئی۔ کپتان تمیم اقبال کا کہنا بھاگ کر جان بچائی، تمام کرکٹرز خیریت سے ہیں۔کپتان تمیم اقبال نے سماجی رابطے کی ویب…