Official Web

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

لاہور:  روٹھی فتح کوکیسے منائیں؟ گرین شرٹس کونسخے کی تلاش ہے تاہم آسٹریلیا سے ابتدائی تینوں میچز ہار کر سیریز گنوانے والی میزبان ٹیم آج چوتھے ون ڈے میں مقابلہ کرے گی۔آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچز کیلیے میدان میں اتاری جانے والی پاکستان…

جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کو انصاف کے اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ہیگ: انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار جسٹس ایکسیلینس کی جانب سے پاکستان کے سابق چیف جسٹس، جسٹس ریٹائرڈ تصدیق حسین جیلانی کو انصاف کے اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کو یہ ایوارڈ مذہبی آزادی اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر دیا…

کراچی میں اساتذہ کے احتجاج کا دوسرا روز، تدریسی عمل کا بائیکاٹ

کراچی:  سندھ کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ نے کلاسوں کا بائیکاٹ کر دیا، طالبعلم اساتذہ کا انتظار کرتے رہے اور پھر واپس چلے گئے، بعض سکولوں میں اساتذہ نے سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج بھی کیا۔اساتذہ نے صوبے بھر میں کلاسوں کا بائیکاٹ کر رکھا…

آمدن سے زائد اثاثے: نیب راولپنڈی نے خواجہ آصف کو طلب کرلیا

راولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کو یکم اپریل کو نیب راولپنڈی میں پینش ہونے کا کہا گیا ہے، ان پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے…

بھارت نے کرتارپور راہداری پر2 اپریل کو مذاکرات سےانکار کردیا

اسلام آباد: بھارت نے کرتارپور راہداری پر 2اپریل کو مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ماہرین کی کمیٹی کا ایک اور اجلاس بلایا جائے۔بھارت اپنی مذہبی اقلیت سکھ برادری کے مذہبی جذبات کے ساتھ کھیلنے لگا، پاکستان نے تو کرتارپور راہداری…

ماضی کے وزیراعظم نے بلوچستان سے زیادہ لندن کے دورے کیے، وزیراعظم

کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی کے وزیراعظم نے بلوچستان سے زیادہ لندن کے دورے کیے تاہم ہم سے جوہوسکا بلوچستان کے لیے کریں گے۔کوئٹہ پہنچنے پر کچلاک ژوب روٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بلوچستان…

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری ریاستی دہشتگردی پر توجہ دے، ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں جاری ریاستی دہشتگردی پر توجہ دینی چاہیے۔ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں دہشت گردی کی روک تھام پراجلاس سےخطاب میں کہا کہ عالمی…

پاک فوج ہمیشہ قوم کی توقعات پر پورا اترے گی: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں ہمیشہ پاکستانی عوام کی توقعات پر پورا اترنا ہے۔ پاکستانی عوام ہی مسلح افواج کی اصل طاقت ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ…

مہوش حیات کی چھلاوہ میں رنبیر اور ہمایوں سعید

چھلاوہ میں ہمایوں سعید اور رنبیر کپور کی جھلک کیسے آگئی؟مہوش حیات کی چھلاوہ کمزور کیوں لگ رہی ہے ؟ چھلاوہ میں کیا مہوش 'لوڈ ویڈنگ 'اور 'پنجاب نہیں جاؤںگی 'کی طرح ہی سب سے الگ سب سے جدا نظر آئیں؟ کیا مہوش حیات کی فلم کے اس ٹیزر کا حالیہ…

مودی کشمیر میں مظالم روکیں، یورپی پارلیمنٹ کے 50 ارکان کا خط میں مطالبہ

لاہور:  یورپی پارلیمنٹ کے 50 ارکان نے نریندر مودی کو خط ارسال کیا ہے جس میں کشمیر میں بھارتی جارحیت بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، یورپی پارلیمنٹیرینز نے مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن کے استعمال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔خط کے متن کے…