Official Web

بڑھاپے میں بھی دماغ میں نئے خلیات بنتے رہتے ہیں

اسپین: سائنسدانوں نے 43 سے 87 سال تک کی عمر کے لوگوں کے دماغ کا مطالعہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ ہرعمر بلکہ بڑھاپے تک بھی نئے دماغی خلیات ’نیورونز‘ کی تشکیل ہوتی رہتی ہے۔ اس سے یہ مفروضہ بھی مضبوط ہوا ہے کہ بالغ افراد دماغی چوٹ یا حادثے کے بعد…

کانگو میں ایبولا کی وبا پھوٹنے سے سیکڑوں افراد ہلاک

کانگو: ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو (ڈی آر سی) میں گزشتہ آٹھ ماہ سے جاری ایبولہ وائرس کی وبا ہولناک صورتحال اختیار کرچکی ہے جس میں اب تک 1000 سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں اور ان کی دو تہائی تعداد لقمہ اجل بھی بن چکی ہے۔طبی ماہرین کے…

مہوش حیات آن لائن تنقید اور تضحیک روکنے کی خواہش مند

لاہور:  حکومت کی طرف سے تمغہ امتیاز ملنے پرآن لائن تنقید اور تضحیک کا نشانہ بننے والی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ آن لائن تنقید اور تضحیک کئی لوگوں کی خودکشی کا باعث بن چکی ہے۔مہوش حیات، تمغہ امتیاز ملنے کے اعلان سے تاحال شائقین کی…

بھارت میں پزیرائی ملتی ہے مگر پہلے پاکستان ہے، راحت فتح علی خان

کراچی: گلوکار اور موسیقار راحت فتح علی خان نے کہا کہ پاکستانی فنکاروں کو بھارت میں پزیرائی ملتی ہے لیکن ہمارے لیے پاکستان پہلے ہے۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ انہیں آکسفورڈ یونیورسٹی نے…

خراب کارکردگی کے باعث شعیب ملک کی ورلڈکپ میں شمولیت کھٹائی میں پڑ گئی

شعیب ملک کی مسلسل خراب بیٹنگ فارم کے باعث ورلڈ کپ سے قبل ان پر دباؤ بڑھ رہا ہے اور خدشہ ہے کہ اگر وہ آسٹریلیا کے خلاف بقیہ دو میچوں اور انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں میں ناکام رہے تو ان کی ٹیم میں جگہ بننا مشکل ہو جائے گی۔ ورلڈ کپ کے…

تیل ڈھونڈ رہے ہیں خوشخبری آنے پر حالات بہتر ہوجائیں گے، وزیر خزانہ

 لاہور: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ تیل ڈھونڈ رہے ہیں خوشخبری آنے پر حالات بہتر ہوجائیں گے۔لاہور میں وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک خطر ناک حالات سے باہر نکل آیا ہے اب قوم کو پریشانی…

سی پیک پر ماضی میں کئے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے: جام کمال

کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے سی پیک پر ماضی میں کئے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے، مغربی روٹ پر آج حقیقی معنوں میں کام شروع ہوا، سی پیک میں صوبے کا حصہ بڑھایا جائے۔وزیراعلیٰ جام کمال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا بلوچستان…

بھارتی مظالم نے کشمیر میں تعلیم یافتہ افراد کو ہتھیاراٹھانے پر مجبورکردیا: امریکی اخبار

نیویارک: امریکی اخبار نے اپنی ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم عروج پر ہیں جہاں تعلیم یافتہ افراد اور دانشوروں کو بھی ہتھیار اٹھانے پر مجبور کردیا گیا ہے۔امریکی اخبار 'واشنگٹن پوسٹ' کے مطابق دو روز قبل کشمیر…

نیوزی لینڈ میں‌ تشدد اور نفرت کی کوئی جگہ نہیں: وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن

کرائسٹ چرچ:  نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ دنیا انتہا پسندی سے متاثر ہے، اس برائی کو ختم کرنا ہے. ملک میں‌ تشدد اور نفرت کی کوئی جگہ نہیں. ایسے مذہب کے افراد کو نشانہ بنایا گیا جو سب کو کہتا ہے 'السلام علیکم' یعنی تم پر…

پاک فضائیہ سے خوفزدہ بھارتی فوج نے اپنا ہیلی کاپٹر خود ہی مارگرایا تھا، اہم انکشاف

نئی دہلی: بھارت نے 27 فروری کو پاک فضائیہ سے جھڑپ کے دوران گھبراہٹ میں اسرائیلی ساختہ میزائل داغ کراپنا ہیلی کاپٹر خود ہی مارگرایا تھا،پاکستان سے جنگ کے خوف کے باعث بھارتی فوج گھبراہٹ میں دوست اور دشمن کی پہچان ہی کھو بیٹھی اورپاک…