Official Web

سانحہ ساہیوال: گرفتار سی ٹی ڈی کے 6 اہلکاروں پر آج فرد جرم عائد ہوگی

سانحہ ساہیوال کے 6 ملزمان کو آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں ان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔گزشتہ پیشی پر ملزمان کے وکیل کی غیر حاضری کے سبب فرد جرم عائد نہیں ہوسکی تھی۔یاد رہے کہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی…

پاکستان نے نیزہ بازی میں 6 عالمی ریکارڈ بناکر تاریخ رقم کردی

خانیوال: پاکستان نے نیزہ بازی میں 6 عالمی ریکارڈ قائم کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ خانیوال کے علاقے تلمبہ میں سلطانیہ اعوان کلب کی جانب سے ٹینٹ پیگنگ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کے حوالے سے پروگرام کا انقعاد کیا گیا۔پاکستان سے تعلق رکھنے…

توانائی سے بھرپور ناشتہ صحت مند دل کی ضمانت

ایتھنز: طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دن کا آغاز اگر توانائی سے بھر پور ناشتے سے کیا جائے تو دل کے امراض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک تازہ تحقیقی مقالے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ توانائی سے بھرپور ناشتہ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری جہاں مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔  مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں اور ہندواڑہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نام نہاد آپریشن کے نام پر فائرنگ کر کے تین کشمیری شہید کر دیے۔ واقعے کے…

پاکستان کی فوج بہت طاقتور ہے اور دشمن کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، مہاتیر محمد

کوالا لمپور: ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مہاتیرمحمد نے کہا ہے کہ  پاکستان کی فوج بہت طاقتور ہے اوردشمن کو کسی بھی جارحیت کی صورت میں شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ایک انٹرویو میں ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مہاتیر محمد نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ…

احتساب کے نام پر انتقام منظور نہیں، بلاول بھٹو کا لاڑکانہ میں‌ خطاب

لاہور:  بلاول بھٹو کی قیادت میں کاروان بھٹو اپنی منزل لاڑکانہ پہنچ گیا۔ کارکنوں سے اپنے خطاب میں بلاول نے کہا کہ قائم علی شاہ جیسے شریف آدمی کو نیب بلا رہا ہے، احتساب کے نام پر انتقام منظور نہیں، پیپلز پارٹی ہر پاکستانی کیلئے یکساں احتساب…

تیسرا ون ڈے؛ آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ابوظہبی: تیسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابوظہبی میں کھیلے جارہے تیسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیوی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

فائیو جی ٹیکنالوجی کے مضر اثرات زیادہ بھیانک ہوسکتے ہیں

موبائل فون نیٹ ورک کی پانچویں نسل یعنی ’فائیو جی‘ کی آمد آمد ہے جس سے صارفین ہائی فریکوئنسی اور بینڈ ویتھ کے ذریعے تیز ترین انٹرنیٹ سے لطف اندوز ہوں گے اور  ڈیٹا ڈاؤن لوڈ اور اپ لوڈنگ کی رفتار فی سیکنڈ 10 گیگا بائٹ تک ہوگی تاہم یہ…

مودی کی انتخابی چال: قوم سے خطاب میں اسپیس ٹیکنالوجی میں انقلاب برپا کرنے کا دعویٰ

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابات سے قبل اسپیس ٹیکنالوجی میں انقلاب برپا کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے قوم سے خطاب میں کہا کہ بھارت نے 'اینٹی سٹیلائٹ میزائل' کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔بھارتی…

آکسفورڈ یونیورسٹی سے راحت فتح علی خان کیلئے بڑا اعزاز

لندن: پاکستانی گلوکارراحت فتح علی خان کوآکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے اعزازی ڈگری سے نوازے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔گلوکار راحت فتح علی خان کو موسیقی کے شعبے میں گراں قدرخدمات انجام دینے کے لیے برطانیہ کی معروف آکسفورڈ یونیورسٹی سے…