Official Web

نئے پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کی کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آج جو کچھ ہو رہا ہے اس سے قبل کبھی نہیں ہوا۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت جنگی جنون میں مبتلا…

وزیراعظم کا افغانستان سے متعلق بیان سیاق وسباق سے ہٹ کرپیش کیا گیا، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا افغانستان سے متعلق بیان سیاق وسباق سے ہٹ کرپیش کیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا افغانستان سے متعلق بیان سیاق وسباق سے ہٹ کرپیش کیا گیا،…

حکومت نیب قانون میں ترامیم جلد سامنے لائے گی، وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ حکومت کا موقف یہ ہے کسی سطح پر کرپشن نہیں ہونی چاہیے حکومت نیب قانون میں ترامیم جلد سامنے لائے گی۔وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے اسلام آباد میں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کی جانب سے گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ سابق صدر کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے…

پینٹاگون کی میکسیکو کی سرحد پر دیوار بنانے کیلیے ایک ارب ڈالرز کی منظوری

پینٹاگان: پینٹاگون نے میکسیکو کی سرحد  پر دیوار بنانے کے لیے ایک ارب ڈالرز کی منظوری دیدی ہے۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے فوجی انجینئرز کو امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر دیوار بنانے کے لیے ایک ارب ڈالرز کی منظوری دے دی ہے، امریکی صدر…

سندھ کے درجنوں اساتذہ کی بھرتیاں غیر قانونی قرار، بحالی کی درخواست مسترد

کراچی: سپریم کورٹ نے 70 سے زائد فزیکل ٹریننگ، ڈرائنگ اور دیگر شعبوں کے اساتذہ کی بھرتیاں غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اساتذہ کی درخواست مسترد کر دی۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل دو رکنی بینچ کے…

برطانیہ: اسلامو فوبیا کی لہر، نیوکاسل میں حملہ، مسجد کی عمارت کو نقصان

لندن:  برطانیہ میں اسلامو فوبیا کی نئی لہر، نفرت انگیز جرائم میں 600 فیصد اضافہ ہوگیا، نیوکاسل میں حملے سے مسجد کی عمارت اور قرآن مجید کے نسخوں کو نقصان پہنچایا گیا، پولیس نے 2 لڑکیوں سمیت 6 افراد کو حراست میں لے لیا۔برطانوی میڈیا کے…

آشیانہ کیس: شہباز شریف اور حمزہ لاہور کی احتساب عدالت میں پیش

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزاہ حمزہ شہباز آشیانہ ہاؤسنگ کیس اور رمضان شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت میں پیش ہو گئے۔ لاہور کی احتساب عدالت نے دونوں شخصیات کو آج طلب کیا تھا، اس موقع پر عدالت کے اطراف سیکیورٹی کے…

روس نے اپنے فوجی اور دفاعی آلات وینزویلا پہنچا دیے

ماسکو:  روس اپنے پرانے حلیف کو بچانے کے لیے میدان میں آ گیا۔ اپنے سو فوجی اور دفاعی آلات دو طیاروں کے ذریعہ وینزویلا پہنچا دیے گئے۔ امریکا نے خبردار کیا ہے کہ وہ اور اس کے اتحادی روس کے رویہ کا محض تماشا نہیں دیکھیں گے۔روس نے لاطینی…

برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے بریگزٹ پر فیصلے کا اختیار واپس لے لیا

لندن: برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم تھریسامے سے بریگزٹ معاملات پر فیصلے کا اختیار چھین لیا جس کے بعد کلی اختیار پارلیمنٹ کے پاس منتقل ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ نے ایک قرار داد کے ذریعے بریگزٹ معاملے پر…