Official Web

نگران وزیراعظم کا تقرر: شہباز شریف اور راجہ ریاض کی آج پھر ملاقات ہوگی

اسلام آباد:  نگران وزیراعظم کے تقرر پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی آج دوسری بیٹھک ہوگی۔گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات بے نتیجہ ختم ہوئی، ملاقات ایک سے دو روز…

پنجاب میں 13 سے 16 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی

اہور: پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ان دنوں شدید گرمی پڑ رہی ہے جہاں آئندہ دنوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا جب کہ صوبے میں 13 سے 16…

روزانہ سوڈا مشروبات پینے والی خواتین جگر کے کینسر میں زیادہ مبتلا ہوتی ہیں

بوسٹن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ خواتین جو روزانہ چینی سے بھرپور سوڈا مشروبات پیتی ہیں ان کے جگر کے سرطان میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔امریکی شہر بوسٹن میں قائم ہارورڈ میڈیکل اسکول سے تعلق رکھنے والی محققین کی ایک ٹیم…

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف حزب اختلاف کی لائی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جولائی میں 26 جماعتی انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس ( I.N.D.I.A)نے گذشتہ ماہ پیش کی تھی۔…

پی آئی اے کا جشن آزادی کے موقع پراندرون ملک کرایوں میں رعایت کا اعلان

کراچی: پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعایت کا اعلان کردیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن کی جانب سے جشن آزادی کی خوشیوں کے موقع پر 14 اگست کوتمام اندرون ملک پروازوں پرایک شہر سے دوسرے شہر کے…

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سٹاک مارکیٹ کا ہنڈرڈ انڈیکس 48…

نواز شریف کو انہی عدالتوں سے ریلیف ملے گا اور باعزت بری ہوں گے: رانا ثنا اللہ

لاہور: سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف الیکشن مہم کو لیڈ کریں گے، ان کی اپیلوں میں بڑی جان ہے، نواز شریف کو بے بنیاد اور انتقام کی بنیاد پر سزائیں ہوئی تھیں، انہی عدالتوں سے نواز شریف کو ریلیف ملے گا اور وہ باعزت بری…

محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، یوم آزادی کی تقریبات کو حتمی شکل دے دی

لاہور:  نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں یوم آزادی کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔دوران اجلاس بریفنگ میں بتایا گیا کہ یوم آزادی شایان شان اور قومی جذبے سے منایا جائے گا، شاندار تقریبات کو حتمی شکل دے…

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کا پی ٹی آئی کے 57 کارکنان کی رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے تحریک انصاف کے 57 کارکنان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے حکم پر احکامات جاری کردئیے ہیں۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے رہائی کے لیے پی ٹی آئی کے 57…

امریکہ غلط راستے پر مزید آگے نہ بڑھے ۔امریکہ کے تائیوان سے متعلق”بل”پر چین کا ردعمل

سات اگست کو امریکی وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ نےخبر جاری کی کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسی دن نام نہاد "امریکہ-تائیوان 21 ویں صدی کے تجارتی انیشی ایٹیو فیز ون ایگریمنٹ امپلی منٹیشن ایکٹ" پر دستخط کیےہیں۔ اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا…