Official Web

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوب گئی؛17 جاں بحق

رخائن: میانمار میں 50 روہنگیا مسلمان تارکین وطنوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی متاثرہ ریاست رخائن میں مسلم کش فسادات کے باعث روہنگیا مسلمان اپنی…

190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج

اسلام آباد: احتساب عدالت نے  190ملین پاؤنڈ بےضابطگی  اور توشہ خانہ کیس میں  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی190…

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت، آج فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف (اپوزیشن لیڈر) راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت ہوئی تاہم حتمی نام پر اتفاق نہ ہوسکا جسے کے بعد اب کل دوبارہ مشاورت کی جائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر…

پی ٹی آئی حکومت میں اچھے افسران کو بے جا تنقید کا نشانہ بنایا گیا: وزیر اعظم

اسلام آباد:  وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت میں اچھے افسران کو بے جا تنقید کا نشانہ بنایا گیا، یہ ملک کی بڑی بدقسمتی ہے، کہا جا رہا تھا کہ ملک ڈیفالٹ کر جائے گا، اگر ملک ڈیفالٹ کر جاتا تو ملک کے بڑے خراب حالات ہوتے۔وفاقی…

گھریلو ملازمہ تشدد کیس، سول جج کی اہلیہ ملزمہ سومیہ کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد:  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے رضوانہ تشدد کیس میں گرفتار سول جج کی اہلیہ ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کر دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے ملزمہ سومیہ…

اداکارائیں ونڈر ویمن جیسی فلم اور پٹھان جیسا بزنس دے کر معاوضوں کی برابری کا مطالبہ کر سکتی ہیں،…

نئی دہلی: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار کاجول کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں ونڈر ویمن جیسی فلمیں بنیں جو شاہ رُخ خان کی پٹھان جیسی ہٹ ہوں تو اداکارائیں معاوضوں کی برابری کا مطالبہ کر سکتی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جگراں فلم فیسٹیول 2023 میں دیئے…

ایکواڈور کے صدارتی امیدوار انتخابی ریلی کے بعد قتل

کیٹو: جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں انتخابی ریلی کے اختتام پر صدارتی امیدوار کو قتل کردیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایکواڈورمیں ہونے والے انتخابات میں صدارت کے امیدوار فرنینڈو ولاسینسیو پر اس وقت ایک شخص نے فائرنگ…

عمران خان کی حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست پر سماعت منسوخ

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست پر سماعت منسوخ کردی گئی۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق طبیعت کی ناسازی کے باعث آج رخصت پر ہوں گے، جس کی وجہ سے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی حقِ…

آئی سی سی کا ورلڈکپ ٹکٹوں کی فروخت کیلئے تاریخوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کی ٹکٹوں کی فروخت کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ میچز کی ٹکٹیں مرحلہ وار فروخت کی جائیں گی، 25 اگست سے پہلے مرحلے میں ان میچز کی…

جاتی حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر کلیدی تقرریاں

اسلام آباد: پی ڈی ایم کی جاتی حکومت نے اپنی معیاد مکمل ہونے سے قبل اقتصادیات اور مالیات سے متعلق وزارتوں اور ان سے وابستہ محکموں میں کئی کلیدی عہدوں پر تقرریاں کردی ہیں  جن میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ کا انتخاب بھی شامل ہے۔…