Official Web

ملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئے مذاکرات کی مہلت کا آج آخری روز

اسلام آباد: ملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کے لیے حکومت اور تحریک انصاف کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت کا آج آخری دن ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے پہلے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج دوپہر ساڑھے 12 بجے بلا…

ثاقب نثار کا جرم وطن بیچنے سے کم نہیں: پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ثاقب نثار اپنے حلف کی غداری کے مرتکب ہوئے ہیں۔سابق چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار کے بیان پر ردعمل میں پرویز رشید نے کہا کہ ثاقب نثار کے جرائم دھرتی ماں کو فروخت…

کل کا دن اہم، عدلیہ، آئین اور قانون کی فتح ہو گی: شیخ رشید

راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کل کا دن اہم اور تاریخ ہو گا، عدلیہ، آئین اور قانون کی فتح ہو گی، جو بھی عدلیہ سے ٹکرائے گا پاش پاش ہو جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام…

گوجرہ : مسافر وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم ، 7 افراد جاں بحق

گوجرہ:  پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں ہائی ایس وین اور ٹرک میں تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 7افراد جان کی بازی ہارگئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گوجرہ کے اڈا دھرم کوٹ اسٹاپ پر پینسرہ روڈ کے قریب مسافر وین اور …

’ نازیبا کپڑے ‘ عرفی جاوید کو ریسٹورنٹ میں داخلے کی اجازت نہ ملی

بھارتی ماڈل اور ٹی وی اداکارہ عرفی جاوید کو نازیبا لباس کے باعث ریسٹورنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے عرفی جاوید نے برہمی کا اظہار کیا اور بتایا کہ انہیں ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں ان کے فیشن چوائس کے…

کراچی سے پکنک منانے کینجھر جھیل جانیوالوں کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، 9 افراد جاں بحق

کراچی سے پکنک منانےکینجھرجھیل جانے والوں کی گاڑی کوحادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ٹھٹھہ میں چلیا کے مقام پر ٹرک اور وین میں ٹکر ہوئی، حادثے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع…

کفایت شعاری مہم کے تحت پاک فوج کا اپنے اخراجات میں کمی کا فیصلہ

راولپنڈی: کفایت شعاری مہم کے تحت پاک فوج نے اپنے اخراجات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا کہ معاشی صورتِ حال کے پیش نظر اپنے اخراجات کا جائزہ لیا ہے  اور پیٹرولیم، راشن، غیر آپریشن نقل و حرکت میں…

گھوٹکی میں پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک

گھوٹکی میں قادرپور لنک روڈ پر پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو مارے گئے۔پولیس کے مطابق تھانہ اے سیکشن گھوٹکی پولیس گزشتہ درمیانی شب گشت پر تھی کہ قادرپور لنک روڈ پر مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کا کہنا…

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

اسلام آباد:  سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مارچ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی 1 روپے17 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ…

اتحادی جماعتوں اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس دوپہر بارہ بجے جبکہ اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کا اجلاس شام چار بجے طلب کرلیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہوگا، جس کا نو نکاتی ایجنڈا بھی جاری…