Official Web
Yearly Archives

2024

وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات، دوطرفہ اُمورپرتبادلہ خیال

اسلام آباد :  وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر محترمہ جین میریٹ نے ملاقات کی ، ملاقات میں دو طرفہ اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر محترمہ…

چین اور ہنگری کا تعلقات کو سدا بہار جامع اسٹریٹجک شراکت داری تک بڑھانے کا اعلان

بڈاپسٹ (شِنہوا) چین اور ہنگری نے دوطرفہ تعلقات کو نئے دور میں سدا بہار جامع اسٹریٹجک شراکت داری تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ چینی صدر شی جن پھنگ اور ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان کے درمیان بات چیت میں کیا گیا۔ چینی صدر شی نے کہا…

صدر شی اور ہنگری-چین دوستی کے ننھے سفیر

بڈاپسٹ/بیجنگ(شِنہوا) ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ میں دریائے ڈینیوب کے قریب واقع، ہنگیرین اور چینی زبان میں تعلیم دینے والے اسکول کی حالیہ برسوں میں مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔ چینی زبان میں ہیلو "نی ہاؤ" کہنا یہاں کے طلباء کا پہلا سبق ہے۔ کئی…

اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوث

بھارت ایک جانب مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی میں مصروف ہے تو وہیں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں بھی براہ راست ملوث ہے ۔بھارت عالمی امن و امن کی صورتحال کو خراب کرنے کے لیے دہشتگردی میں پیش پیش رہا ہے ، جس کے شواہد…

9 مئی: عمران کا بھرپور کردار، 34 ماسٹر مائنڈ، 52 منصوبہ ساز، 185 عملدرآمد کرانیوالے تھے: رپورٹ

اسلام آباد: 9 مئی کے حوالے سے نگراں حکومت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کابینہ کمیٹی (جس نے اس واقعے کی تحقیقات کی ہے) کو فراہم کردہ شواہد کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ فوجی تنصیبات پر پرتشدد حملوں کی منصوبہ بندی میں عمران خان نے ’بھرپور کردار‘…

غزہ میں اسرائیلی حکومت غیر قانونی اور غیر انسانی اقدامات کر رہی ہے: منیر اکرم

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حکومت غیر قانونی اور غیر انسانی اقدامات کر رہی ہے۔سفیر منیر اکرم کا کہنا تھا کہ ہم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل میں اپنی ذمہ داریاں پوری…

پنجاب کو سیاہ دور سے نکال کر ترقی کی جانب لے جا رہے ہیں: مریم نواز

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کو سیاہ دور سے نکال کر ترقی کی جانب لے جا رہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کلینکس آن ویل پراجیکٹ کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ کلینکس آن ویل پراجیکٹ شعبہ صحت کو مکمل طور پر بدل دے…

راولپنڈی، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ باری، موسم خوشگوار

اسلام آباد:  جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔وفاقی دارالحکومت میں بعض مقامات پر بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ اسلام آباد پر چھائے گھنے…

لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار کو سلمان اکرم راجہ کی پٹیشن مقرر کرنے سے روک دیا

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے رجسٹرار کو سلمان اکرم راجہ کی پٹیشن کو سماعت کیلئے مقرر کرنے سے روک دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت کی۔جسٹس شاہد کریم نے کہا…

ہنگری کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کوفروغ دینے کے لیے تیار ہیں: چینی صد

بڈاپسٹ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے ہنگری کے ساتھ اچھے ورکنگ ریلیشن شپ اور دوستی کوفروغ دینے،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلوں اور رابطوں کوبڑھانے اور دو طرفہ تعلقات کو مشترکہ طور پر اعلیٰ سطح پرترقی دینے کی خواہش کااظہار کیا…