پاکستانی باکسر محمد وسیم شدید مالی مشکلات سے دوچار
کراچی: پاکستان کے عالمی پروفیشنل باکسر محمد وسیم شدید مالی مشکلات سے دوچار ہوگئے جب کہ ان کے کورین پروموٹر نے بھی مزید مدد کرنے سے معذرت کرلی ہے۔مشکلات سے دوچار پاکستان کے عالمی پروفیشنل باکسر محمد وسیم مزید مالی مسائل کا شکار ہوگئے…